تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُور" کے متعقلہ نتائج

عُور

عریان، ننگا، بے لباس، اندھا ہونا، ننگا ہونا، ایک چشم، عور، کانا

اُورَن٘گ اُوٹَن٘گ

ایک قسم کا انسان صورت جنگلی بندر جس کی ٹانکیں جھوٹی اور بازو لمبے ہوتے ہیں.

ہُورا ہُوری

ایک ہندو تہوار جو دیوالی سے تیسرے دن ہوتا ہے.

اُورے پُورے ہونا

(سائنس وغیرہ کا) حد اعتدال پر نہ ٹھرنا، اپنی جگہ قائم نہ رہنا، قابو سے باہر ہونا

اُورَن٘گ اُٹان

ایک قسم کا انسان صورت جنگلی بندر جس کی ٹانکیں جھوٹی اور بازو لمبے ہوتے ہیں.

جِسْمِ عُور

ننْگا، ننْگا جسم، بدن عریاں.

لُور نَہ اُور چَلا مِیاں جَگْدیش پُور

کوئی شخص اپنی لیاقت سے بڑھ کر کام کرے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عُور کے معانیدیکھیے

عُور

'uur'ऊर

وزن : 21

عُور کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • عریان، ننگا، بے لباس، اندھا ہونا، ننگا ہونا، ایک چشم، عور، کانا

شعر

English meaning of 'uur

Persian, Arabic - Adjective

  • naked, nude, bare
  • one-eyed, monocular

'ऊर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • नग्न, बरहन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words