تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِجا" کے متعقلہ نتائج

نِجا

نیک بخت بیوی، وفادار بیوی، ستی

نِجانا

غور سے دیکھنا ، دھیان دینا ، ژرف نگاہی سے کام لینا ، اہمیت دینا ، اہم سمجھنا ، خصوصیت برتنا ۔

نِجاد

تلوار کی پیٹی ، پرتلا ، بند شمشیر۔

نِجاسات

ناپاکیاں ، گندگیاں ، بہت سی نجاستیں ۔

نِجاسَتِ خَفِیْفَہ

(فقہ) نجاست ِحقیقی کی دو قسموں میں سے ایک ، مثلاً حلال جانوروں کا پیشاب اور حرام جانوروں کی بیٹ وغیرہ ، ہلکی قسم کی نجاست ، ایسی نجاست جو غلیظہ نہ ہو ۔

نِجاسَتِ غَلِیظَہ

(فقہ) نجاست ِحقیقی کی دو قسموں میں سے ایک ، وہ ناپاکی جو سخت ہو ؛ جیسے : خون ، آدمی کا پیشاب ، پاخانہ ، منی ؛ شراب ؛ سور کا گوشت وغیرہ ، (نجاست خفیفہ کے مقابل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِجا کے معانیدیکھیے

نِجا

nijaaनिजा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

نِجا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیک بخت بیوی، وفادار بیوی، ستی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نِزاع

جھگڑا، فساد، تکرار، تنازع، بیر، دشمنی، عداوت، خصومت

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of nijaa

Noun, Feminine

  • lucky wife, faithful wife

निजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विश्वासयोग्य पत्नी, नेक बख़्त बीवी, वफ़ादार बीवी, सती, पतिव्रता

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झगड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone