تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِالْخَیر" کے متعقلہ نتائج

بِالْخَیر

اچھے طریقے سے، خیر و خوبی سے، خیریت کے ساتھ

تَمَّت بِالْخَیر

خیریت سے ختم ہوئی

عاقِبَت بِالْخَیر ہونا

رک: عاقبت بخیر ہونا، انجام اچھّا ہونا

خاتِمَہ بِالْخَیر

انجام بخیر ہونا، عاقبت سدھرنا

ثالِث بِالْخَیر

وہ پنچ جو بغیر کسی رو رعایت فیصلہ کرے، عادل و غیر جانب دار پنچ، صلح کرانے والا

اَلثّالِثُ بِالْخَیر

غیر جاندار پنچ .

مَساکُمُ ﷲُ بِالْخَیر

ایک دعائیہ کلمہ ، خدا آپ کی شام اچھی کرے (عربی فقرہ اردو میں شاذ مستعمل) ۔

صَباحُ کُم بِالْخَیر

رک : صَباح الخیر.

خَتْم بِالْخَیر

بخیر و خوبی تمام ہونے کا عمل

بِالْغَیر

دوسرے کے سبب یا سہارے سے، بالذات کی ضد

بِالْآخِر

آخر کار، ہوتے ہوتے، آخر میں، سب کچھ طے تمام کر چکنے کے بعد

با خَیر

दानशील, दानी, फैयाज़

بال گِیر

گھوڑے کے بال کاٹنے والا کاریگر، بیری کرتار

بَیع بِالْخِیار

(فقہ حنفی) کسی شے کی فروخت اس پرشرط پرکہ پسند آئےتورکھنا ورنہ لوٹا دینا

قائِم بِالْغَیر

جس کو اپنے قیام یا وجود کے لیے دوسرے کے سہارے کی ضرورت ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بِالْخَیر کے معانیدیکھیے

بِالْخَیر

bil-KHair•बिल-ख़ैर

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: ترکیبات

  • Roman
  • Urdu

بِالْخَیر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اچھے طریقے سے، خیر و خوبی سے، خیریت کے ساتھ

شعر

Urdu meaning of bil-KHair

  • Roman
  • Urdu

  • achchhe tariiqe se, Khair-o-Khuubii se, Khairiiyat ke saath

English meaning of bil-KHair

Adverb

  • happy, happily, well, in a good manner, with well being

बिल-ख़ैर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अच्छे ढंग से, भलाई के साथ, ख़ैरीयत के साथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِالْخَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِالْخَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone