تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوتا" کے متعقلہ نتائج

بوتا

رک : بوٹا (۱).

بُوتا

رک : بوتہ

بوتات خانہ

اسٹور، گودام، وہ جگہ جہاں غلہ وغیرہ یا دیگر اشیاء محفوظ رکھی جائیں

بوتَہ

(مجازاً، طنزاً) بھونڈا اور بے ڈول آدمی.

بُوتَہ

۱. سونا چان٘دی گلانے کی کٹھالی.

بوتام پٹی

گریبان کی وہ پٹی یا آستین کا وہ حصہ جس میں بٹن ٹان٘کے جاتے ہیں

بُوتات

حساب کتاب (بیشتر گھریلو خرچ کا)

بُوْتام

چینی سیپ یا دھات وغیرہ کا بٹن یا گھنڈی جو لباس میں ٹانکتے ہیں

بُوتات نَوِیسی

چابت کا حساب کتاب لکھنے کا عمل۔

بُوتَہ کَرنا

کٹھالی میں پگھلانا.

بُوتَۂ خاک

قالب انسانی، آدمی کا بدن

بوتَۂِ خار

خاردار جھاڑی.

بُوتَۂ زَر

بُوتَہ کاری

بوتہ کرنا (رک) کا عمل۔

کَمَر میں بوتا ہونا

کمر میں زور ہونا ، طاقت ور ہونا .

بَل بُوتا

آسرا، سہارا، حمایت

کمر نہ بُوتا، سانجھے سوتا

نامرد آدمی سرِشام سوجاتا ہے

ماس کھائے ماس بڑھے، گھی کھائے بل ہوئے، ساگ کھائے اوجھ بڑھے بوتا کہاں سے ہوئے

گوشت کھانے سے گوشت بڑھتا ہے، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے، ساگ کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں آتی

کمر میں بوتہ نہیں، مدار صاحب بیٹا دو

بغیر محنت کئے ہوئے راحت کا خواستگار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بوتا کے معانیدیکھیے

بوتا

botaaबोता

اصل: فارسی

وزن : 22

بوتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درخت کا تنا ، درخت کا وہ حصہ جو جڑ اور شاخوں کے درمیان ہوتا ہے۔
  • رک ؛ بوتہ (۱)۔
  • ناریل کا بنا ہوا حقہ ، اس کی نلکی۔
  • رک : بوٹا (۱).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of botaa

Noun, Masculine

  • plant, trunk of a tree
  • saw
  • a hukkah pipe made of coconut

बोता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेड़ का तना, पेड़ का वो हिस्सा जो जड़ और शाख़ों के दरमियान होता है
  • ऊँट का बच्चा जिसपर अभी सवारी न होती हो
  • बोटा
  • नारियल का बना हुआ हुक़्क़ा,उस की नलकी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words