تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُش" کے متعقلہ نتائج

بُش

دھات کی بنی ہوئی ڈبیا نما چول جس میں مشین کا دھرا گھومتا ہے

بُشْرَہ

چہرہ مہرہ، پیشانی

بُشْریٰ

بشارت ہو، مژدہ ہو، خوش خبری

بُشَل

اناج اور پھل وغیرہ کا پیمانہ جو تقریبا آٹھ گیلن کا ہوتا ہے

بُش شَرْٹ

قمیض کی وضع کا نیم آستین یا پوری آستین کا لباس جس کا گریباں اوپر سے نیچے تک کھلا ہوتا ہے

بُشْرَہ دار

(نباتیات) لعاب دار جھلی رکھنے والا پتّا وغیرہ

بُشْقاب

بڑی رکابی، بڑی قاب

بُشْرَۂ باطِنَہ

اوپر کی جلد کے نیچے کی ہلکی اور باریک جلد

بُشْرَئی

بشرہ سے متعلق

بُشْرَۂ مُخاطِیہ

(نباتیات) لعاب دار جھلی کی بالائی سطح .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُش کے معانیدیکھیے

بُش

bushबुश

اصل: انگریزی

بُش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھات کی بنی ہوئی ڈبیا نما چول جس میں مشین کا دھرا گھومتا ہے

شعر

बुश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धातु की बनी हुई डिबिया-सदृश चूल जिसमें मशीन का धुरा घूमता है

بُش کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُش)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone