تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُو باس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُو باس کے معانیدیکھیے
بُو باس کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مؤنث
- ڈھنگ، طرز، انداز، اثر، عادت و خصلت
- بو(عموماً اچھی)
شعر
راہ چلتے ہوئے ہم مڑ کے نہیں دیکھتے تھے
راستے میں تری بو باس نہیں تھی پہلے
چاروں جانب رچی ہوئی ہے اشکوں کی بو باس
اس رستے سے گزرے ہوں گے قافلے ہجرت والے
لہلہاتے تھے چمن مفتوں گلوں پر تھے بہار
لٹ گئی بو باس اے برگ خزانی اب کہاں
English meaning of buu-baas
Persian, Hindi - Noun, Feminine
- manner, method
- smell (usually good one)
बू-बास के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गंध, महक
- ढंग, तर्ज़, अंदाज़, असर, आदत-ओ-ख़सलत
- किसी परम्परा का चिह्न या लक्षण। (प्रायः नहिक प्रयोगों में प्रयुक्त) जैसे-उसमें । बड़ों की बू-बास नहीं है
- किसी परंपरा का शेष अंश, सुराग, निशान
- रुक : बू (उमूमन अच्छी)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُو باس)
بُو باس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔