تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیاج" کے متعقلہ نتائج

سُود

نفع ، فائدہ نقصان کی ضِد

سُودَہ

رگڑا یا پسا ہوا، گھسا ہوا

سُود بَٹَّہ

سُود پر روپیہ چلانے کا کام ، سُود پر روپیہ پیسہ دینا .

سُود خورَہ

رک : سُود خوار .

سُودی

سود سے منسوب، سود کا، مراد: سود پر دی یا لی جان والی رقم

سُودَہ لینا

(ٹھگی) مُسافر کا کُچھ نقد وغیرہ پوٹلی میں بندھوانا اور اُس کے مال کا جائزہ لینا.

سُودَت

سُودھا

(ڈھلئی کاری) ڈھلائی کا کام کرنے والا پیشہ ور ، ڈھلیا ، کان٘سیا.

سُودْھ

کھوج، سُراغ، پتا، بھید

سُودیس

اپنا دیس ، اپنا مُلک ، وطن ، اپنا گھر ، اپنی جگہ.

سُودنا

سُودْر

اچھوت، نِیچ، ہندوؤں کی چوتھی ذات، شودر (صحیح املا ہے

سُودَکا

سردیوں میں پیدا ہونے والی ایک سبزی.

سُودَۂِ اَلْماس

سُودِت

سُودْھلا

بھولا بھالا ، سِیدھا سادہ ، معصوم.

سُودیری

ایک ہندوستانی دوا جس کی بُوفیلِ مست کی بُو کی طرح ہوتی ہے ، اِس کی دو قسمیں ہیں . سیاہ اور غیر سیاہ ، سیاہ تیزی بتائی جاتی ہے ، تپ اور سودا کو دفع کرتی ہے اور غیر سیاہ قسمِ رسائن میں سے ہے.

سُودانی

ایک پرندہ جس کی دُم لمبی اور ایک مُٹھی کے برابر چوڑی ہوتی ہے ، کِیڑے مکوڑے اور انگور کھاتا ہے اپنی لمبی چون٘چ سے درختوں میں ٹھون٘گیں مار کر سُوراخ کرتا ہے اور کِیڑوں کو ہڑپ کر جاتا ہے ، کٹھ کھدا کی طرح کا پرندہ.

سُودیشی

اپنے مُلک کا، اپنے مُلک یا دیس سے تعلق رکھنے والا

سُودھال

(موسیقی) وہ ضرب جس میں تین سُر ادا ہوں.

سُود بُود

سُدھ بُدھ ، ہوش و حواس۔

سُود مَنْد

فائدہ دینے والا، فائدہ مند، نفع بخش

سُود خور

سود خوار

سُود لینا

رک : سُود کھانا .

سُود کَرنا

نفع پہنچانا.

سُود بَٹّا

سُود پر روپیہ چلانے کا کام ، سُود پر روپیہ پیسہ دینا .

سُود بَخْش

مُفید ، فائدہ مند ، نفع بخش .

سُود خورا

رک : سُود خوار .

سُود خوری

بیاج پر روپیہ چلانے کا عمل، بیاج کھانا، سُود کھانا

سُودھائی

سِیدھا پن، سچّائی، صفائی، سادگی

سُود لَگْنا

بیاج پھیلنا، حساب میں سود لکھا جانا

سُود کھانا

روپیہ قرض دے کر اس پر مقرر شرح سے منافع وصول کرنا

سُود مَنْدی

فائدہ مندی، نفع

سُود خَوار

سُود پر روپیہ دینے والا، سُود کھانے والا

سُودَرْوَرْن

(نگینہ گری) وہ ہیرا جس کے رن٘گ میں سیاہی چمکے.

سُود دَرْ سُود

اصل زر میں سُود کی رقم جمع کر کے کُل رقم پر سُود، سُود مرکب

سُود لگانا

بیاج لگانا

سُود خواری

سود کھانا، سود خوری

سُود اَنْدوزی

حصولِ نفع ، فائدہ اُٹھانا .

سُود پَکَڑْنا

زیادہ ہونا .

سُود فَراموش

نفع کو بھلا دینے والا، فائدے کو نظرانداز کرنے والا

سُود و زِیاں

نفع و نُقصان، بُرا بھلا

سُود پَر دینا

سُود پَر لینا

سُود بالائے سُود

سُود پَر لَگانا

روپیہ بیاج پر قرض دینا

سُود مَساوِیُ الاَصل

سُودی چَلنا

روپیہ منافع پر قرض دینا

سُودِ خالِص

(بنکاری) سُود کی جِتنی رقم بعد وضعِ اخراجات باقی رہے .

سُودِ مُفْرَد

وہ سَوُد جو صرف اصل رقم پر لِیا جاتا ہے ، اصل زر پر سوُد ، سادہ سوُد۔

سُودی چَلانا

روپہ بیاج پر دینا.

سُودِ مُرَکَّب

حساب: وہ قاعدہ جس میں سود پر سود لگانے کا قاعدہ اور اس کا نِرخ و دستور بنایا جائے، اصل زر میں سُود کی رقم جمع کر کے کُل رقم پر سُود، سوُد در سوُد

سُودی کاروبار

سود پر مبنی تجارت، وہ کاروبار جس میں بیاج کا لین دین ہو

چِہ سُود

کیا فائدہ

اَصل مَع سُود

دَوا بے سُود ہونا

علاج معالجے کے بے اثر ہونا ، علاج کا لا حاصل ہونا

لا سُود

بے سود ، بے فائدہ ، فضول ، بے مصرف .

نَمَک سُود

جس پر نمک چھڑکا گیا ہو ، نمک لگا ہوا نیز نمکین ؛ (مجازاً) چٹ پٹا ، مزے دار

کَٹواں سُود

مُشْک سُود

مشک آلود ، سیاہ خوشبودار ؛ (مجازا ً) محبوب کے سیاہ بالوں کی صفت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بیاج کے معانیدیکھیے

بیاج

byaajब्याज

اصل: ہندی

وزن : 21

بیاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ اضافہ (نفع) جو قرض دی یا لی ہوئی رقم یا جس پر کسی کو دیا یا کسی سے لیا جائے، سود

صفت

  • سود سے متعلق، سود یعنی اصل پر وصولی گئی (دولت)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَیاز

सूद, लाभ,

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of byaaj

Noun, Masculine

Adjective

  • related to interest

ब्याज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह धन जो ऋण लेने वाले को मूल धन के अतिरिक्त देना पड़ता है, उधार दिये हुए रुपयों का सूद, वृद्धि
  • वो इज़ाफ़ा (नफ़ा) जो क़र्ज़ दी या ली हुई रक़म या जिस पर किसी को दिया या किसी से लिया जाये , सूद

विशेषण

  • ब्याज-संबंधी, ब्याज अर्थात मूल पर लगाया हुआ (धन)

بیاج کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone