تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چانچَر" کے متعقلہ نتائج

چانچَر

کاشتکاری: ایک قسم کی اوسر جس میں چنا یا اور کوئی معمولی جنس بوئی جا سکے، چند سال سے بے کاشت پڑی ہوئی زمین یا خالی پڑا ہوا کھیت، پُڑتی، چنچر

اردو، انگلش اور ہندی میں چانچَر کے معانیدیکھیے

چانچَر

chaa.nchar चाँचर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

واحد: چاچَر

موضوعات: شکار کاشتکاری

چانچَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کاشتکاری: ایک قسم کی اوسر جس میں چنا یا اور کوئی معمولی جنس بوئی جا سکے، چند سال سے بے کاشت پڑی ہوئی زمین یا خالی پڑا ہوا کھیت، پُڑتی، چنچر
  • موسم بہار میں گایا جانے والا ایک راگ جس کے تحت ہولی، پھاگ، لید وغیرہ گانے ہوتے ہیں، چرچری، چانچری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chaa.nchar

Noun, Feminine

  • a Raga which songs in the spring season, holi, phag and led etc song comes under this Raga, Charchari, Chanchari
  • Farming: a kind of abandoned land, a kind of abandoned land in which gram or any other ordinary thing can be sown

चाँचर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खेती: परती छोड़ी हुई जमीन, एक प्रकार की परती भूमी जिसमें चना या और कोई साधारण चीज़ बोई जा सके, कुछ साल से बिना खेती पड़ी हुई भूमी या ख़ाली पड़ा हुआ खेत, पुड़ती, चंचर
  • वसन्त ऋतु में गाया जाने वाला एक राग जिसके अन्तर्गत होली, फाग, लेद आदि गाने होते हैं, चर्चरी, चाँचरि, चाँचरी

چانچَر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چانچَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چانچَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words