تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاند گَہَن سے چُھٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چاند

اجرام فلکی میں ایک سیارہ جو زمین کے گرد گردش کرتا ہے اورسورج کی روشنی سے منعکس کرتا ہے

چاندنا

چان٘د کی روشنی، روشنی، اجالا

چاندی

ایک سفید رنگ کی قیمتی دھات جو کان سے نکلتی ہے اور بیشتر زیورات، سکے اور نازک قسم کے برتن وغیرہ بنانے کے کام میں آتی ہے، نقرہ، فضّہ، سیم

چاند سے

چان٘د سا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت.

چاند سی

چان٘د سا (رک) کی تانیث.

چاندْنی

چاند کی روشنی، تابش ماہ

چانْد سا

چاند کی طرح روشن اور دلکش، نہایت حسین، بہت خوبصورت

چاند سارا

ماہ کامل ، بدر ، پورا چان٘د ؛ مثل مہ ، چان٘د کے مانند.

چاند دار

وہ پتن٘گ یا تُکّل جس میں چان٘د بنا ہوتا ہے

چانْد صُورَت

چاند جیسی شکل والا یا والی

چانْد رات

نیا چاند نکلنے کی تاریخ، شب ہلال، نیا چاند دکھائی دینے والی رات

چاند سُورَج

عورتوں کی چوٹیوں میں لگانے کا سونے یا چان٘دی ایک زیور جو چان٘د اور سورج کی شکل کا بنا ہوتا ہے.

چاند ماری

نشانہ بازی، جس میں نشانے پر گول نشان بنا کر اس پرگولیاں یا تیر وغیرہ لگاتے ہیں (بیشتر مشق کے لیے)

چاند بَھر

پورا مہینہ ، مہینہ بھر.

چاند کوں چاند

ہر مہینے، ماہ بہ ماہ

چاند پَنا

چان٘د ہونے کا وصف ، مہتاب ، چان٘دنی.

چانْد گَرْہَن

آفتاب اور چاند کے درمیان زمین کے حائل ہونے کی وجہ سے چاند کا روشن نہ ہونا یعنی زمین کا سایہ پڑنے سے چاند کا تاریک ہوجانا، خسوف

چاند بُوٹی

ایک بوٹی جو اکسیر بنانے کے کام آتی ہے اور چان٘دنی میں اس کے پھول کھلتے ہیں.

چاند ٹِیکا

سرخ رن٘گ کی بندی جو (بیشتر ہندو) عورتوں کے سنگھار کا ایک جزو ہے اور ماتھے پر وسط میں لگائی جاتی ہے

چاند ٹِیکی

ایک قسم کا پیشانی کا زیور جو چان٘د سے مشابہ ہوتا ہے، (رک) چاند تارا معنی نمبر ۳.

چاند کَیری

(کرتے وغیرہ کی پشت پر) آم کی شکل کڑھت، ترنج

چاند بَبْری

(مشاطگی) سر کے سامنے کے بال جو چوٹی گون٘دھنے میں مان٘گ کے دونوں طرف ماتھے پر ہلال کی شکل میں رکھے جائیں.

چاند کے چاںد

ہر مہینے، ماہ بہ ماہ

چاند گِیراں

چان٘د گرہن .

چاند سا مُنْہ

نہایت خوبصورت شکل

چاند چَکَّر

آتش بازی کو وہ چکر جو گردش نہ کرے بلکہ قائم رہے.

چاندْنی چاند

چان٘د کا ایک صفاتی نام ۔

چاند سِی شَکْل

نہایت خوبصورت شکل، حسین و جمیل چہرہ

چانْد سِی صُوْرَت

نہایت خوبصورت شکل، حسین و جمیل چہرہ

چاند مُنڈْوانا

سر کے بال گُھٹانا

چاند گاڑی

وہ گاڑی جو خلائی جہاز سے چاند کی سطح پر اتاری گئی اور جس کے ذریعے انسان چاند کی سطح پر پہنچا

چاند پَروانَہ

پھلوں کو نقسان پہن٘چانے والے کیڑوں کےخاندان لیپی ڈاپٹرا کا ایک حشرہ.

چاند گَنجی کَرنا

جوتوں سے سر کے بال اڑا دینا

چاند میں مَیل نَہیں

کوئی نقص نہیں

چاند پر خاک ڈالنے سے نہیں چھپتا

شریفوں کی شرافت کو ان کی برائی کرنے کوئی آنچ نہیں آتی

چاند گَنجی ہونا

جوتوں سے سر کے بال اڑا دینا

چاند گُزَرْنا

مہینہ گزرنا

چان٘دْنی چَوک

کسی بھی شہر کا با رونق یا مرکزی بازار

چاند سَہْلانا

سر سہلانا ؛ خوشامد کرنا ، سر پر ہاتھ پھیرنا.

چاند نَہ چاہے بُندا

خوبصورتی اور جمال کو کسی بناوٹ اور زیب و زینت کی ضرورت نہیں ہوتی

چاند کا کُنڈَل بَنانا

چاند کے گرد ہالا ہونا

چاند کا کُنڈَل بَیٹْھنا

چان٘د کے ارد گراد ہالے کا نمودار ہونا، چان٘د کے چاروں طرف دائرہ سا بن جانا

چاند خاک ڈالْنے سے نَہِیں چُھپْتا

نیک آدمی پر الزام لگانے کا اثر نہیں ہوتا

چاند گَنجی ہو جانا

چاند گنجی کر دینا یا کرنا کا لازم

چاند پَر خاک ڈالْنے والا اَپْنی آنکھیں مَلْتا ہے

رک : چان٘د پر خاک ڈالو تو اپنے مں٘ھ پر پڑے.

چاند کا حِساب

قمری مہینوں اور دنوں کا شمار

چاند گَنجی کَر دینا

جوتوں سے سر کے بال اڑا دینا

چاندَہ بَنْدی

(مساحت) زمینی پیمائش کی اکائی کی نشانی کے ذریعے حدود بندی ۔

چاند میں مَیل ہونا

چان٘د میں داغ ہونا، حسن میں کوئی عیب موجود ہونا

چاند مِحاق میں ہونا

مہینے کی آخری دو تین راتوں میں چان٘د کا اوجھل ہو جانا، نظر نہ آنا، پردے میں چلا جانا

چانْد سا چِہْرَہْ

نہایت خوبصورت شکل

چانْد سا مُکھڑا

چاند جیسا خوبصورت چہرہ

چاندنی رات

وہ رات جس کے بیشتر حصے میں چاند نکلا رہے

چاند چَڑھْنا

چاند دکھائی دینا، مہینہ ختم ہو کر دوسرا مہینہ شروع ہونا

چاند چَڑھانا

چاندْنی کَرَن

برہمنوں وغیرہ کا خیرات کے حصول یا قرض کی ادائیگی کی خاطر اپنے آپ کو زخمی کرنے کا عمل ۔

چاندی خانَہ

وہ مقام جہاں امیروں کے مکانوں میں زرگر چان٘دی سونے کے ظروف بناتے اور سنار زیور بنایا کرتے ہیں

چاندْنی زَدَہ

جو چاندنی کے مرض میں مبتلا ہو (کہا جاتا ہے کہ آدمی یا گھوڑا یا کوئی اور جانور جب زخمی ہو جاتا ہے یا کسی عورت کے بچہ پیدا ہوتا ہے تو چاند کی کرنوں کے پڑنے سے اس کے رگ پٹھے اینٹھ کر تشنج ہونے لگتا ہے، گاہے فالج ہوجاتا ہے، چاندنی کے مرطوبی اثر سے زخم ہمیشہ ہرا رہتا ہے)

چاندْنی بیل

ایک روئیدگی جسے عربی میں لبلاب کہتے ہیں ، اس کی دو قسمیں ہیں . سفید و سیاہ ، سفید کا بیج اور پھول سفید ہوتے ہیں ، سیاہ کا پھول نیلا اور بیج سیاہ ہوتے ہیں ، پتے دونوں کے لوبئے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، اس کے پتوں اور شاخوں میں دودھ ہوتا ہے ، لاط : Convalvulus arvensis ۔

چاندی پُونَم

خالص چان٘دی (مجازاً) گوری چِٹّی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چاند گَہَن سے چُھٹْنا کے معانیدیکھیے

چاند گَہَن سے چُھٹْنا

chaa.nd gahan se chhuTnaaचाँद गहन से छुट्ना

اصل: ہندی

محاورہ

چاند گَہَن سے چُھٹْنا کے اردو معانی

 

  • چاند کا گہن سے صاف ہو جانا، گہن کے بعد چاند کا پھر سے روشن ہو جانا

चाँद गहन से छुट्ना के हिंदी अर्थ

 

  • चाँद का ग्रहण से साफ़ हो जाना, ग्रहण के बाद चाँद का फिर से रौशन और स्पष्ट हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاند گَہَن سے چُھٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاند گَہَن سے چُھٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone