تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاق کے معانیدیکھیے
چاق کے اردو معانی
فارسی، ترکی - صفت
- تندرست، صحیح، نروگا، تنومند، توانا، فربہ
- مضبوط، سخت، تگڑا
- تروتازہ، بحال (طبعیت وغیرہ کے ساتھ مختص)
- چست وچالاک، پھرتیلا، (کام یا بات کے) ہر پہلو سے با ہوش و باخبر
- مکمل، بھرپور، کامل
- زیادہ
- تیار
- کمر بستہ، مستعد (سازوسامان سے) لیس
شعر
خود سے نباہ شاق ہوا ہے کبھی کبھی
سارا وجود چاق ہوا ہے کبھی کبھی
ان کو جفا کی عادت اپنی وفا کی خصلت
وہ چاق اپنے فن میں ہم طاق اپنے فن میں
English meaning of chaaq
Persian, Turkish - Adjective
- alert, active, lively
- dexterous
- obese, fatty, overweight, corpulent, adipose
- in spirits
- sound, healthy, hale and hearty
चाक़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, तुर्की - विशेषण
- सतर्क, सचेत, चौकस तत्पर, चुस्त विचालाक, फुर्तीला
- मोटा, स्थूलकाय, स्वस्थ, हृष्ट-पुष्ट
- 3 (तु.) चौकस; सतर्क
- मज़बूत; दृढ़
- चुस्त; स्वस्थ।
چاق کے مترادفات
چاق کے قافیہ الفاظ
چاق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاق)
چاق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔