تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باق" کے متعقلہ نتائج

باق

باقی (رک) کی تخفیف، جیسے: بیباق (= کل ادا، کچھ باقی نہیں رہا).

باقِعَہ

مصیبت، آفت

باقی

بچا کھچا یا رہا سہا سامان شخض یا شے وغیرہ، اور، کوئی اور

باقِوِیَّہ

تصوف کے مشہورسلسلۂ نقشبندیہ کی ایک شاخ (جو رضی الدین احمد عرف عبدالباقی ’باقی باللہ‘ سے منسوب ہے، آپ اکبر اعظم کے عہد میں کامل سے ہندوستان آ ئے تھے اور۱۶۰۳ء میں بمقام دہلی وفات پائی)

باقْلَہ

باقلا، مٹر، لوبیے سے قدرے بڑے بیج اور سخت چھلکے کی ایک پھلی، جس کے بیضوی بیج عموماً ترکاری کے طور پر پکا کر کھائے جاتے ہیں

باقی رَہنا

باقی جَمع

(قانون) سرکاری لگان وغیرہ کی رقم جو گزشتہ سالوں کے بابت ادا نہ ہوئی ہو

باقی شَبِیْہ

(سائنس) وہ عکس جو کسی چیز کو غور سے دیکھنے کے بعد کچھ دیر کے لیے آنْکھوں میں پھرتا رہے۔

باقی بِاللہ

وہ صوفی جو منازل سلوک طے کرنے میں فنا ہو اور وحدت وجود کی منزل پر پہنچ کر بقاے دوام حاصل کرے

باقی خَزانہ

مالگزاری، کرایہ یا محصول کا بقایا

باقی حَواس بھی جاتے رہنا

کچھ تو پہلے ہی گھبرایا ہوا ہونا کچھ دوسرے کی ناراضگی کی وجہ سے بالکل حواس قائم نہ رہنا

باقِیاتِ سِنِینِ ماضِیَہ

باقْلا

لوبیے سے قدرے بڑے بیج اور سخت چھلکے کی ایک پھلی، جس کے بیضوی بیج عموماً ترکاری کے طور پر پکا کر کھائے جاتے ہیں

باقِل

وہ جس کی مسیں بھیگ رہی ہوں

باقِر

شگافتہ کرنے والا، بال کی کھال نکالنے والا، محقق

بَاقِی مانْدَہ

بچا ہوا، بقایا، باقی، باقی رہا ہوا

باقِیاتِ مُشْتَبَہُ الوَصُول

باقْلانی

باقلا (رک) بیچنے والا، سبزی فروش، جیسے: ابوبکر باقلانی.

باقِیاتی

باقیات (رک) خصو صاً آثار قدیمہ سے متعلق یا منسوب.

باقی بے باق کَرنا

حساب بیباق کرنا، کل ادا کرنا

باقِیات

وہ بقایا رقمیں جو کسی کے ذمے ہوں، رقومات جو قابل وصول ہوں، غیر وصول شدہ مطالبے

بَہَق

جلدی بیماری جس میں جلد پر سفید داغ سے نمودار ہو جاتے ہیں، چھیپ

باقی پَنا

غیر فانی ہونے کی صفت یا حالت.

باقْلائی

باقلا سے منسوب، باقلا کی طرح

باقی حِساب

باقی فَرْضی

باقی اَیّام

باقی عرصہ، بقایا وقت، زندگی کا باقی حصّہ

باقی دارَد

باقی پھر سہی، ابھی اور باقی ہے

باقی پَڑْنا

مالگزاری کا بیباق نہ ہونا، بقایا ذمے رہنا

باقَر خانی

ایک قسم کی کرکری پرت دار پتلی اور روغنی ٹکیا (میدے، گھی، دودھ سے تیار کی جاتی ہے)

بَاقِی دَار

وہ شخص جس کے ذمے کوئی مطالبہ باقی ہو، وہ اسامی یا کاریگر جس کے ذمہ کوئی رقم واجب الادا ہو

باقِیاتُ الصّالِحات

نیک یادگاریں، رفاہ عامہ کے کام، صدقۂ جاریہ، نیک اور صالح اولاد

باقی نِکلنا

کسی سے بقایا رقم لینا

باقی گِرانا

حساب کتاب کر کے کسی کے ذمے واجب الادا رقم نکا لنا.

باقی چُکانا

قرضے یا لگان وغیرہ کا حساب بیباق کرنا

باقی تَحْوِیل

سلک ، وہ رقم جو تجارتی مال کی خرید و فروخت کا حساب بند کرنے پر جمع و خرچ کی میزان کے بعد باقی رہے.

باقاعدہ

قاعدے سے، قرینے سے، باضابطہ

باقی کا مارا گانْو ، چِلموں کا مارا چُولھا اور اولوں کا مارا کھیت پَنَپْتا ہی نَہِیں

جس گانْو کے لوگوں پر لگان باقی رہ جائے یا جس چولھے سے بار بار آگ نکالی جائے یا جس کھیت پر اولے پڑ جا ئیں وہ کبھی اچھی حالت میں نہیں رہتے .

باقی مالگزاری کی علت میں

باقی نِکالْنا

باقی بافْتَنی

قابِل وصول بقایا ، وہ مزید مطالبہ جو واجب الادا ہو.

باقِیاتِ حال

باقی آنا

(حساب) بڑے عدد میں سے چھوٹا عدد گھٹانے کے بعد بچنا، جیسے: سترہ میں سے بارہ گھٹا دیے باقی آئے پانچ.

باقِیات پَڑْنا

کسی کے ذمّے بقایا رہنا، واجب الادا رقم کا باقی رہنا۔

باقِیاتِ صالِحات

رک: باقیات الصّالحات.

باقی وَصول کَرنا

باقی ساقی

بچا کھچا، زیادہ، رہا سہا، فاضل

با قَرِینَہ

ڈھنگ کا

باقِیاتِ دائِرُ الوَصُول

باقی غَیر مُمْکِنُ الوُصُول

بَاقِی دَارِی

بقایا رہنا، بقائے کا مقروض رہنا

حِساب بے باق ہونا

۔حساب پاک ہونا۔ لازم۔ ؎

قَرْض بے باق ہونا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دیا جانا

بے باق ہونا

بے باق کرنا کا لازم، چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا قرض حساب وغیرہ)

لاٹھی کے ہاتھ، مال گُزاری بے باق

مار پیٹ سے معاملہ جلدی طے ہو جاتا ہے یا دام جلدی وصول ہوتے ہیں

بے باق کَرنا

چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا، قرض، حساب وغیرہ)

بَہ قَدْرِ ضَرُورَت

قَرْض بے باق کَرنا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دینا

حِساب بے باق کَرْنا

لین دین کا فیصلہ کرنا ، حساب چُکانا ، قرضہ ادا کرنا ، حساب صاف کرنا ؛ معاملہ ختم کرنا .

جھاڑ بے باق کِیا

سب کچھ خرچ کر ڈالا ، کچھ باقی نہیں چھوڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں باق کے معانیدیکھیے

باق

baaqबाक़

وزن : 21

باق کے اردو معانی

صفت

  • باقی (رک) کی تخفیف، جیسے: بیباق (= کل ادا، کچھ باقی نہیں رہا).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

باک

شیر، باگھ

باق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باق)

نام

ای-میل

تبصرہ

باق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words