تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار حَرْف پیٹ میں پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

چار حَرْف پیٹ میں پَڑنا

تعلیم حاصل کرنا، جاہل سے عالم بننا

ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا

بہت زیادہ ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑنا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

پیٹ میں روٹی پَڑنا

۔(عو) پیٹ بھر روٹی ملنا۔ (فقرہ) جب پیٹ میں روٹی پڑتی ہے تو کلیلوں کی سوجھتی ہے۔

پیٹ میں کَھلبَلی پَڑنا

گھبراہٹ ہونا ، پریشانی ہونا.

پیٹ میں بَل پَڑنا

۔(ہنسی کی شدت سے) پیٹ میں شکن پڑنا۔ ہنستے ہنستے کمر کا دہرا ہوجانا۔ (فقرہ) ہنستے ہنستے پیٹ میں بل پڑگئے۔

ہَنْستے ہَنْستے پیٹ میں بَل پَڑنا

لوٹ پوٹ ہو جانا ؛ اس قدر ہنسنا کہ پیٹ دکھنے لگے ؛ بہت ہنسی آنا ۔

پیٹ میں ہَنْستے ہَنْستے بَل پَڑنا

ہَنس ہَنس کَر پیٹ میں بَل پَڑنا

ہنستے ہنستے دُہرا ہو جانا ، بہت ہنسنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چار حَرْف پیٹ میں پَڑنا کے معانیدیکھیے

چار حَرْف پیٹ میں پَڑنا

chaar harf peT me.n pa.Dnaaचार हर्फ़ पेट में पड़ना

چار حَرْف پیٹ میں پَڑنا کے اردو معانی

  • تعلیم حاصل کرنا، جاہل سے عالم بننا

चार हर्फ़ पेट में पड़ना के हिंदी अर्थ

  • शिक्षा प्राप्त करना, अज्ञानी से ज्ञानी बनना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار حَرْف پیٹ میں پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار حَرْف پیٹ میں پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words