تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیٹ میں پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میں پَڑْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: فقرہ
پیٹ میں پَڑْنا کے اردو معانی
- کسی کھانے کی چیز کا پیٹ میں جانا ، حلق سے نیچے اترنا ، کھانے کو ملنا.
- نطفہ قرار پانا ، حمل رہنا.
- ۔۱۔کسی کھانے کی چیز کا پیٹ میں جانا۔ حلق کے نیچے اترنا۔ (فقرہ) سوٗکھی روٹی کے ٹکڑے بھی پیٹ میں پڑجائیں تو شکر کرو۔
English meaning of peT me.n pa.Dnaa
- become pregnant, food to get into the stomach
पेट में पड़ना के हिंदी अर्थ
- ۔۱۔किसी खाने की चीज़ का पेट में जाना। हलक़ के नीचे उतरना। (फ़िक़रा) सोॗखी रोटी के टुकड़े भी पेट में पड़ जाएं तो शुक्र करो
- किसी खाने की चीज़ का पेट में जाना, हलक़ से नीचे उतरना, खाने को मिलना
- नुतफ़ा क़रार पाना, हमल रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیٹ میں پَڑْنا)
پیٹ میں پَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔