تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ میں کَھلبَلی پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ میں کَھلبَلی پَڑنا

گھبراہٹ ہونا ، پریشانی ہونا.

پیٹ میں کَھلبَلی مَچْنا

گھبراہٹ ہونا ، پریشانی ہونا.

ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا

بہت زیادہ ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑنا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

پیٹ میں روٹی پَڑنا

۔(عو) پیٹ بھر روٹی ملنا۔ (فقرہ) جب پیٹ میں روٹی پڑتی ہے تو کلیلوں کی سوجھتی ہے۔

پیٹ میں بَل پَڑنا

۔(ہنسی کی شدت سے) پیٹ میں شکن پڑنا۔ ہنستے ہنستے کمر کا دہرا ہوجانا۔ (فقرہ) ہنستے ہنستے پیٹ میں بل پڑگئے۔

ہَنْستے ہَنْستے پیٹ میں بَل پَڑنا

لوٹ پوٹ ہو جانا ؛ اس قدر ہنسنا کہ پیٹ دکھنے لگے ؛ بہت ہنسی آنا ۔

پیٹ میں ہَنْستے ہَنْستے بَل پَڑنا

ہَنس ہَنس کَر پیٹ میں بَل پَڑنا

ہنستے ہنستے دُہرا ہو جانا ، بہت ہنسنا ۔

چار حَرْف پیٹ میں پَڑنا

تعلیم حاصل کرنا، جاہل سے عالم بننا

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میں کَھلبَلی پَڑنا کے معانیدیکھیے

پیٹ میں کَھلبَلی پَڑنا

peT me.n khalbalii pa.Dnaaपेट में खलबली पड़ना

پیٹ میں کَھلبَلی پَڑنا کے اردو معانی

  • گھبراہٹ ہونا ، پریشانی ہونا.

पेट में खलबली पड़ना के हिंदी अर्थ

  • घबराहट होना, परेशानी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ میں کَھلبَلی پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ میں کَھلبَلی پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words