تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَل چَل چَلا چَل" کے متعقلہ نتائج

چَل چَل چَلا چَل

چلتے چلتے ، سفر طے کرتے ہوئے .

چَل ہَٹ

دور ہٹ جا، پرے جا، دفان ہو، دفع ہو

ہَتھ چَل

جس کا ہاتھ چلتا ہو (رک : ہتھ چھٹ)

چَل ہِشْت

رک : چل دُور .

بَہُت چَل نِکَلْنا

گستاخ ہوجانا، اترا جانا، اپنی حد سے بڑھ جانا

ہَتِھیار چَل جانا

ہتھیار چلانا (رک) کا لازم ، ہتھیار سے لڑائی ہونا ، جنگ ہونا ۔

چَل ہَوا ہو

رخصت ہو ، دور ہو ، غصے یا بے تکلفی میں کہتے ہیں .

چَل دُور ہو

چَل ہَوا کھا

رخصت ہو ، چلتا بن .

ہَوا چَل نِکَلنا

رک : ہوا چل پڑنا ؛ کسی امر کا رواج پڑنا ۔

چَل دُور ہَٹ

نِلوہ چَل دینا

نلوہ بچ جانا ، صاف چلا جانا ، بے لاگ جانا ۔

فِقْرَہ چَل جانا

کسی جھوٹی بات یا فریب کا کارگر ہو جانا.

چَل کَھڑا ہونا

روانہ ہونا ، فوراً روانہ ہوجانا ، سفر اختیار کرنا .

ہَوا چَل پَڑنا

کسی امر کا رواج ہو جانا ، عام رواج پڑنا ، کسی رواج یا نظریے کی لہر دوڑ جانا ، عام روش ہونا ، دستور ہو جانا ۔

چَل ہُوا سو ہُوا

خیر جانے دو ، صبر کرو .

چَل چَلاو

۱. کوچ ، روانگی ، چلا چلی ، بھاگا بھاگ ، جانے کی حالت و کیفیت ، آمادہ بہ سفر ، رحلت .

سونا پَہَن ڈھانک چَل

امیری ، مالداری ، دولت مندی پر اِترانا نہیں چاہیے ، مال و دولت پر غرور اچھا نہیں ہوتا .

چَل یُوں ہی سَہی

تُو چَل مَیں چَل

۔(عو) ہلچل ہونے کی جگہ۔ باغ میں اذاں ہوئی یا تو ایک ایک چُپ چُپ کررہا تھا اللہ اکبر کی صدا سنتے ہی توٗ چل میں چل ایک ایک کھِسکنے لگا۔

آگے چَل چَل کَر

آئندہ، کچھ دنوں بعد

چَل دو

بَعْد میں چَل کَر

کچھ دنوں کے بعد، مختصر زمانے کے بعد

ہَم سے کَب چَل سَکتے ہو

۔ ہم تمہارے فریب میں نہیں آئیں گے۔

چَل پِھر

حرکت، گردش، جن٘بش

اَرے چَل

کسی کی بات ٹھکرانے کی موقع پر جھڑکنے کی لیے

چَل چَخ

لڑائی جھگڑا ، جھک جھک ، چخ چخ .

چَل چَٹَخ

دور ہو ، پرے سرک ، لمبا بن .

چَل چِت

متلوّن مزاج، بے وفا شخص

چَل بِچل

وہ جو اپنی جگہ پر نہ ہو، بے جگہ، بیکل، بے ٹھور

دھیل چَل

(پتنگ بازی) دھیلے والی چھوٹی قسم کی پتنگ.

زَبان چَل کَر رَہ جانا

بولتے بولتے رُک جانا

ذِکْر چَل کَر رَہ جانا

بات شروع ہو کر نامکمل رہ جانا، بات ادھوری رہ جانا، گفتگو کا ناتمام رہنا

دِماغ چَل بِچَل ہو جانا

دماغ خراب ہونا، باؤلا ہو جانا، پاگل ہو جانا، دماغی توازن بگڑ جانا.

جُنُوں کی ہَوا چَل جانا

پاگل پن کی وبا پھیل جانا، دیوانگی کا مرض لگ جانا.

چَل بُدُّھو موری کی راہ

بے اختیاری و لاچاری ، اب تو بے اختیار ہے .

ہَم سے کیا چَل سَکتے ہو

ہم تمہارے فریب میں نہیں آئیں گے ، ہمیں کب فریب اور دانو دے سکتے ہو

چَل جانا

لڑائی جھگڑا ہونا

چَل آنا

لگاتار آنا .

آگے چَل چَلا کے

کچھ دور جا کر

چلا چَل

چلنا، چال، رفتار, چہل قدمی

چَل دینا

مرجانا، انتقال کرجانا

چَل پَڑْنا

روانہ ہونا، چلنے لگنا

چَل دُور

دور ہٹ جا، پرے جا، دفان ہو، دفع ہو

چَل بَسْنا

گزرجانا، رخصت ہونا، ختم ہونا

چَل نِکَلْنا

روانہ ہوجانا

چَل پُکار

شور، غوغا، شور و غُل، ہلچل، ہُلَّڑ

چَل دَوڑْنا

بے سوچے سمجھے یکایک آمادہ ہو جانا، بے ارادہ کوئی کام کر بیٹھنا، ٹوٹ پڑنا، رش کرنا

چَل کُوچ

سفر ، روانگی .

چَل چَخی

دور ہو، دفع ہو، لمبا بن، چلا جا

چَل چِتَّاتا

بے ہودگی

چَل چِتَّتْوا

بے ہودگی

چَل کونچ

سفر ، روانگی .

آج چَل کے پِھر نَہ چَلُوں گی

ہوا بہت زور شور سے چل رہی ہے، اندھیاو ہے، جھکڑ چل رہے ہیں

مُنہ اُٹھا کَر چَل پَڑنا

بلا سوچے سمجھے روانہ ہو جانا ، بلا ارادہ چل دینا

ہَلْکے لَہُو سے چَل نِکلْے ہیں

باوجود نزاکت یا ناتوانی کے دل جلاتے ہیں ، نہایت گستاخ بے ادب اور مغرور ہوگئے ہیں

چَل نہ سَکوں مِرا کُدَّن نام

طاقت سے زیادہ دعویٰ کرنے والے بچے کے لئے مستعمل، الٹی بات، برعکس نہند نام زندگی کافور

زَبان کیا چَلی دو ہَل چَل گَئے

جب کہتے ہیں کہ بہت باتیں بغیر سوچے سمجھے کی جائیں، بے سوچے سمجھے بک بک کرنا

جی چَل جانا

دیوانہ ہو جانا.

دِل چَل جانا

بہک جانا، پاگل ہو جانا، دیوانہ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَل چَل چَلا چَل کے معانیدیکھیے

چَل چَل چَلا چَل

chal chal chalaa chalचल चल चला चल

چَل چَل چَلا چَل کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چلتے چلتے ، سفر طے کرتے ہوئے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَل چَل چَلا چَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَل چَل چَلا چَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words