تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلْتے پِھرْتے" کے متعقلہ نتائج

پِھرْتے

پھرتا کی محرفہ شکل (مرکبات میں مستعمل)

پِھرْتا

لوٹا ہوا، واپس، لوٹ کر

پِھرْتے پَڑْنا

مارے مارے پھرنا .

پِھرْتی کا بھاڑا

واپسی کا کرایا (کشتی ، ناؤ ، گاڑی وغیرہ کا) ، رک ؛ پھرتا بھاڑا .

پِھْرتا کَرنا

واپس کرنا ، لوٹانا .

پِھرْتی بار

واپسی کے وقت ، واپس ہوتے ہوئے .

پِھْرتا رہنا

واہی تباہی پھرنا، چلتے رہنا، چل پھر کر دیکھنا، معائنہ کرنا

پِھرتی بَتانا

ناچ کی چک پھیریوں کا انداز سکھانا .

پِھْرتا پِھرنا

مارے مارے پھرنا ؛ وقت بگڑ جانا .

پُھْرتی

چستی، تیزی، جلدی

پَھرّاٹا

پرندے (یا پھر برے) کے اڑنے کی آواز

فُرْطی

چُستی ، پُھرتی ، تیزی ، طراری .

پِھروتَہ

بٹہ ، بڑھوتری ، رک : پھرتا .

forte

کسی کا طرۂ امتیاز، خصوصی لیاقت، خوبی ، مہارت وغیرہ۔.

فَرّاٹا

۱. کسی چیز کے اڑنے کی یا ہوا کے تماچوں کی آواز ، ہوا کا تیز جھونکا.

فَرّاٹے

فرّاٹا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

پِھرَینْتا

رک : کِلایا ، پرینتا ، پرینتی .

ferrite

(مفروضہ) فیری ترشے ‭ ‫ <‎H2Fe2O4 کا ا یک نمک جس میں اکثر مقناطیسی خصوصیات ہوتی ہیں.

پِھرتا بھاڑا

واپسی کا کرایہ، نصف کرایہ

پِھرتی دَفْعَہ

رک : پھرتی بار .

عِفْرِیتی

عفریت (رک) سے منسوب یا متعلق ، جن بھوت جیسا، شیطانی.

پِھْرتا پِھراتا

گھومتا ہوا، گشت کرتا ہوا

پِھرْتی ہُنْڈی

وہ ہنڈی جس کو مہاجن قبول نہ کرے، رد کی ہوئی ہنڈی

چَلْتے پِھرتے مِلْنا

کبھی کبھار ملاقات ہونا ، آتے جاتے مل جانا ، راہ میں ملنا .

چَلْتے پِھرْتے ہونا

روانہ ہونا ، چلے جانا .

چَلْتے پِھرْتے

چلنے پھرنے والے ، اٹھنے پھرنے کے قابل ، تنومند ، صحت مند .

ہِرتے پِھرتے

چلتے پھرتے ، ٹہلتے ہوئے ؛ حرکت میں ؛ گردش کرتے ؛ گھومتے پھرتے۔

چَلْتے پِھرْتے دِکھائی دینا

نظروں سے اوجھل ہوجانا، غائب ہوجانا، سامنے سے چلے جانا

چَلْتے پھِرْتے نَظَر آنا

کام کراکر چلتے بننا

تھوڑے پانی میں ابھرے پھر تے ہیں

ذرا سی بات پر اتراتے ہیں، کم ظرف ہیں

اُڑے اُڑے پِھرْتے ہو

دکھائی نہیں دیتے ، ملتے نہیں.

افلاطون کے ناتی بنے پھرتے ہیں

اپنی عقل پر بڑا گھمنڈ کرتے ہیں، بڑے مغرور ہیں

تیس مار خان بنے پھرتے ہیں

بڑی جواں مردی دکھاتے ہیں، خواہ مخواہ اکڑتے پھرتے ہیں

سَر سے کَفَن باندھے پِھرتے ہیں

لڑنے مرنے پر تیار ہیں

چَلْتے پِھرتے مَزار آؤ

اب تو ٹہلو جب ہم مر جائیں گے اس وقت ہمارے مزار پر آنا ، دور ہو ؛ دفع ہو ؛ صورت نہ دکھاؤ .

چَلْتے پھِرْتے نَظَر آؤ

دورہو، لمبے بنو، ہوا کھاؤ، ٹہلو، چل دو

فَرّاٹے اُڑانا

بہت تیزی سے کام کرنا ، جلدی جلدی کام کرنا .

کَبھی گُھورے کے دِن بھی پِھرْتے ہیں

زمانہ بدلتا رہتا ہے، کبھی غریبوں اور کمزورں کا زمانہ بھی بدل جاتا ہے، ان کے بھی اچّھے دن آ جاتے ہیں، غریب اور کمزور ہمیشہ غریب و کمزور نہیں رہتے، بارہ برس میں گھورے کے بھی دن پھر جاتے ہیں

کِس جوڑ توڑ میں پِھرْتے ہو

کس فکر اور تردّد میں لگ رہے ہو

پُھرتی دِکھانا

بارَہ بَرَس بَعد کُوڑے کے بھی دن پِھرتے ہَیں

تنگ دستی یا پریشان حالی ہمیشہ نہیں رہتی

پَر کَٹ گَئے دُم جَھڑْ گَئی پِھرْتے ہیں لَنْڈُورے

بالکل بے سرو ساماں ہو جانے کے موقع پر بولتے ہیں.

تُم تو عَقْل کے پِیچھے لَٹھ لِیے پِھرْتے ہو

کوئی بیوقوفی یا نقصان کا کام کرے تو کہتے ہیں

کِس سَٹَر‌پَٹَر میں پِھرْتے ہو

کس فکر میں چکر لگا رہے ہو، کس سوچ بچار اور فکرو تردّد میں ہو

بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرتے ہیں

تنگ دستی یا پریشان حالی ہمیشہ نہیں رہتی

سَو بَرَس بَعد کُوڑے گُھورے کے دِن بھی بَہورْتے پِھرْتے ہَیں

کوئی شے سدا ایک حال پر نہیں رہتی ، بُرے دنوں کے بعد بھلے دن بھی آتے ہیں.

پُھْرتی کَرنا

جلدی کرنا ، تیزی دکھانا ، پھرتیلا پن دکھانا .

پُھْرتی کَر گَیا

جلدی کر گیا ، قابو میں نہ آیا ، کیا شتابی سے کام بنایا .

پُھرتی کھیل جانا

۔(دہلی) پھرتی کرجانا۔ جلدی کرجانا۔

پُھْرتی کھیل گَیا

رک : پھرتی کرگیا .

کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرتے ہیں

رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.

پَھرّاٹا بَھرْنا

بھاگنا، اڑان بھرنا

فَرّاٹے کا

fritto misto

ٹٹی پر بھونی ہوئی ملی جلی اشیا۔.

فَرّاٹے سے

جلد جلد ، تیزی سے ، بے اٹکے، روانی کے ساتھ .

فَرّاٹے لینا

جھنڈے یا پھریرے وغیرہ کا لہرانا .

فَرّاٹے مارْنا

تیزی سے کبھی اِدھر کبھی اُدھر آنا جانا ، ایک جگہ قیام نہ کرنا .

فَرّاٹا بَھرْنا

تیز دوڑنا، تیزی سے دوڑنا

فَرّاٹے بَھرنا

جھنڈے یا پھریرے وغیرہ کا ہوا میں لہرانا.

فَرّاٹے کے ساتھ

جلد جلد ، تیزی سے ، بے اٹکے، روانی کے ساتھ .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْتے پِھرْتے کے معانیدیکھیے

چَلْتے پِھرْتے

chalte-phirteचलते-फिरते

اصل: ہندی

وزن : 2222

چَلْتے پِھرْتے کے اردو معانی

صفت

  • چلنے پھرنے والے ، اٹھنے پھرنے کے قابل ، تنومند ، صحت مند .

فعل متعلق

  • ۱. ادھر ادھر گھومتے گھامتے ، اپنا کام کرتے ہوئے .
  • ۲. گاہے ماہے ، کبھی کبھار .

شعر

English meaning of chalte-phirte

Adjective

  • walking about, healthy, the one who is able to walk

Adverb

चलते-फिरते के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चलने-फिरने वाले, उठने-फिरने के काबिल, सेहतमंद, स्वस्थ

क्रिया-विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلْتے پِھرْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلْتے پِھرْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone