تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِھْرتا رہنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِھْرتا رہنا کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
مادہ: پِھرْتا
پِھْرتا رہنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- واہی تباہی پھرنا، چلتے رہنا، چل پھر کر دیکھنا، معائنہ کرنا
- ڈانواں ڈول پھرنا، گردش کئے جانا، گھومتے پھرتے رہنا، سیر کرنا، گشت کرنا، سیاحت کرنا
English meaning of phirtaa rahnaa
Compound Verb
- wander, roam, to travel
फिरता रहना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- वाही तबाही फिरना, चल फिर कर देखना, छानबीन, जांच करना, चलते रहना
- घूमते फिरते रहना, सैर सपाटा करना, गशत करना, यात्रा करना
پِھْرتا رہنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِھْرتا رہنا)
پِھْرتا رہنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔