تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپنی بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا" کے متعقلہ نتائج

چَپنی بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہِیے

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرو

مطلب تمہیں شرم آنی چاہیے

ڈُوب مَرو چُلُّو بَھر پانی میں

ڈُوب مَر چَپْنی بَھر پانی میں

اگر غیرت والا ہے اور بہت سا پانی ڈُوبنے کے لیے نہیں مِلتا تو چینی میں ہی ڈُوب مر یعنی کچھ تو شرم کر ! (مذمت کے موقع پر مُستعمل)

جِس رَکابی میں کھا اُسی میں چھید کَر ، چَپْنی بَھر پانی میں ڈُوب مَر

نمک حرامی اور احسان فراموشی کرکے اپنے ولی نعمت کو نقصان پہن٘چانے سے ڈوب مرنا اچھا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپنی بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا کے معانیدیکھیے

چَپنی بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

chapnii bhar paanii me.n Duub marnaaचपनी भर पानी में डूब मरना

English meaning of chapnii bhar paanii me.n Duub marnaa

  • die of shame

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپنی بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپنی بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words