تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُوب مَر چَپْنی بَھر پانی میں" کے متعقلہ نتائج

ڈُوب مَر چَپْنی بَھر پانی میں

اگر غیرت والا ہے اور بہت سا پانی ڈُوبنے کے لیے نہیں مِلتا تو چینی میں ہی ڈُوب مر یعنی کچھ تو شرم کر ! (مذمت کے موقع پر مُستعمل)

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہِیے

جِس رَکابی میں کھا اُسی میں چھید کَر ، چَپْنی بَھر پانی میں ڈُوب مَر

نمک حرامی اور احسان فراموشی کرکے اپنے ولی نعمت کو نقصان پہن٘چانے سے ڈوب مرنا اچھا ہے .

چَپْنی بَھر پانی لے کے ڈُوب مَرْنا

نہایت منفعل اور شرمندہ ہونا ؛ غیرت سے من٘ھ چُھپا لینا (شرم اور غیرت دلانے کے لیے بولتے ہیں)

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرو

مطلب تمہیں شرم آنی چاہیے

چَپنی بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

ڈُوب مَرو چُلُّو بَھر پانی میں

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُوب مَر چَپْنی بَھر پانی میں کے معانیدیکھیے

ڈُوب مَر چَپْنی بَھر پانی میں

Duub mar chapnii bhar paanii me.nडूब मर चपनी भर पानी में

عبارت

ڈُوب مَر چَپْنی بَھر پانی میں کے اردو معانی

  • اگر غیرت والا ہے اور بہت سا پانی ڈُوبنے کے لیے نہیں مِلتا تو چینی میں ہی ڈُوب مر یعنی کچھ تو شرم کر ! (مذمت کے موقع پر مُستعمل)

डूब मर चपनी भर पानी में के हिंदी अर्थ

  • यदि आत्म सम्मान वाला है और डूबने के लिए पर्याप्त पानी नहीं मिलता तो चीनी में डूब कर मर जाओ, अर्थात् कुछ तो शर्म करो (निंदा के अवसर पर प्रयोग किया जाता है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُوب مَر چَپْنی بَھر پانی میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُوب مَر چَپْنی بَھر پانی میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words