تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْبا اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج

چَرْبا اُتارْنا

کسی کا اندازہ اپنے میں پیدا کرنا یا بتکلف کسی سے مشابہ افعال و حرکات ظاہر کرنا، کسی کے رنگ ڈھنگ کی تقلید کرنا، نقشہ کھینچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْبا اُتارْنا کے معانیدیکھیے

چَرْبا اُتارْنا

charbaa utaarnaaचर्बा उतारना

محاورہ

موضوعات: مصوری

چَرْبا اُتارْنا کے اردو معانی

  • کسی کا اندازہ اپنے میں پیدا کرنا یا بتکلف کسی سے مشابہ افعال و حرکات ظاہر کرنا، کسی کے رنگ ڈھنگ کی تقلید کرنا، نقشہ کھینچنا
  • (مصوری و طباعت) کسی تصویر یا نقش کے اوپر باریک قسم کا کاغذ یا کپڑا رکھ کر اصل نقش سے نقش بنانا

चर्बा उतारना के हिंदी अर्थ

  • किसी का अंदाज़ा अपने में पैदा करना या आसानी से किसी के हाव भाव की नक़्ल उतारना, किसी के रंग ढंग का अनुसरण करना, नक़्शा खींचना
  • (चित्रकारी एवं छपाई) किसी चित्र या नक़्श के ऊपर बारीक किस्म का काग़ज़ या कपड़ा रख कर मूल चित्र से चित्र बनाना

چَرْبا اُتارْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْبا اُتارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْبا اُتارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone