تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَٹ سے مَٹ نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹ سے مَٹ نَہ ہونا کے معانیدیکھیے
چَٹ سے مَٹ نَہ ہونا کے اردو معانی
- جنبش نہ کھانا، ذرا نہ سرکنا، حرکت نہ کرنا
- (مجازاً) متاثر نہ ہونا، نہ پسیجنا، اپنی بات پر اڑے رہنا
- کسی چیز کا باوجود حرارت پہنچنے کہ نہ گلنا، گداز نہ ہونا
चट से मट न होना के हिंदी अर्थ
- थोड़ा सा भी गति न होना, ज़रा न सरकना, हरकत न करना
- (लाक्षणिक) प्रभावित न होना, न पसीजना, अपनी बात पर अड़े रहना
- किसी वस्तु का बावजूद ताप पहुँचने कि न गलना, नर्म न होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَٹ سے مَٹ نَہ ہونا)
چَٹ سے مَٹ نَہ ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔