تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْیَم سے َٹلیَم نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَرْیَم سے َٹلیَم نَہ ہونا

کسی کا اپنی جگہ سے کسی طرح نہ ہلنا چاہے مر ہی کیوں نہ جائے

دِل سے نَہ ہونا

ظاہری طور پر ہونا، نام کو ہونا

آنی سے بانی نَہ ہونا

بات پڑ اڑے رہنا ، ٹس سے مس نہ ہونا (گا بطور استقہام انکاری).

چَٹ سے مَٹ نَہ ہونا

جنبش نہ کھانا، ذرا نہ سرکنا، حرکت نہ کرنا

چال سے خالی نَہ ہونا

فریب یا غرض شامل ہونا، کوئی چال چھپی ہونا

قَیامَت سے کَم نَہ ہونا

غضب کا ہونا

ہونے سے نَہ ہونا اَچّھا

کسی بُری یا غلچ چیز کے موجود یا وقوع پذیر ہونے اس کا نہ ہونا اچھا ہے خراب چیز یا صورت حال کے رونما ہونے سے نہ ہونا بہتر ہے

ٹَسْ سے مَسْ نَہ ہونا

جنبش نہ کھانا، ذرا نہ سرکنا، حرکت نہ کرنا

مُمکِنات میں سے نَہ ہونا

گال سے گال جُدا نَہ ہونا

وصل میں ہم آغوش ہونا

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

ہونٹ سے ہونٹ جُدا نَہ ہونا

منھ سے بات نہ نکلنا ؛ بالکل خاموش رہنا ۔

دَسْتِ چَپ سے شُمار نَہ ہونا

زیادہ تعداد ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْیَم سے َٹلیَم نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

مَرْیَم سے َٹلیَم نَہ ہونا

maryam se Talyam na honaaमरयम से टलयम न होना

محاورہ

مَرْیَم سے َٹلیَم نَہ ہونا کے اردو معانی

  • کسی کا اپنی جگہ سے کسی طرح نہ ہلنا چاہے مر ہی کیوں نہ جائے

English meaning of maryam se Talyam na honaa

  • the o one should move from his place in any way even if he dies

मरयम से टलयम न होना के हिंदी अर्थ

  • किसी का अपनी जगह से किसी तरह न हिलना चाहे मर ही क्यों न जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْیَم سے َٹلیَم نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْیَم سے َٹلیَم نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words