تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونے سے نَہ ہونا اَچّھا" کے متعقلہ نتائج

ہونے سے نَہ ہونا اَچّھا

کسی بُری یا غلچ چیز کے موجود یا وقوع پذیر ہونے اس کا نہ ہونا اچھا ہے خراب چیز یا صورت حال کے رونما ہونے سے نہ ہونا بہتر ہے

جی اَچّھا نَہ ہونا

بیمار ہونا ، صحت یاب یا تندرست نہ ہونا ، طبیعت ٹھیک نہ ہونا.

ہَزاروں سے اَچّھا ہونا

قدرے بہتر ہونا ، کسی حد تک اچھا ہونا (حوصلہ افزائی کے موقعے پر کہتے ہیں) ۔

زبان سے اَچّھا مَعْلُوم ہونا

کسی کی زبان سے کوئی بات بھلی معلوم ہونا

دِل سے نَہ ہونا

ظاہری طور پر ہونا، نام کو ہونا

آنی سے بانی نَہ ہونا

بات پڑ اڑے رہنا ، ٹس سے مس نہ ہونا (گا بطور استقہام انکاری).

چَٹ سے مَٹ نَہ ہونا

جنبش نہ کھانا، ذرا نہ سرکنا، حرکت نہ کرنا

مَرْیَم سے َٹلیَم نَہ ہونا

کسی کا اپنی جگہ سے کسی طرح نہ ہلنا چاہے مر ہی کیوں نہ جائے

چال سے خالی نَہ ہونا

فریب یا غرض شامل ہونا، کوئی چال چھپی ہونا

قَیامَت سے کَم نَہ ہونا

غضب کا ہونا

ٹَسْ سے مَسْ نَہ ہونا

جنبش نہ کھانا، ذرا نہ سرکنا، حرکت نہ کرنا

مُمکِنات میں سے نَہ ہونا

گال سے گال جُدا نَہ ہونا

وصل میں ہم آغوش ہونا

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

ہونٹ سے ہونٹ جُدا نَہ ہونا

منھ سے بات نہ نکلنا ؛ بالکل خاموش رہنا ۔

دَسْتِ چَپ سے شُمار نَہ ہونا

زیادہ تعداد ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونے سے نَہ ہونا اَچّھا کے معانیدیکھیے

ہونے سے نَہ ہونا اَچّھا

hone se na honaa achchhaaहोने से न होना अच्छा

عبارت

ہونے سے نَہ ہونا اَچّھا کے اردو معانی

  • کسی بُری یا غلچ چیز کے موجود یا وقوع پذیر ہونے اس کا نہ ہونا اچھا ہے خراب چیز یا صورت حال کے رونما ہونے سے نہ ہونا بہتر ہے

होने से न होना अच्छा के हिंदी अर्थ

  • किसी बुरी या गुलच चीज़ के मौजूद या वक़ूअ पज़ीर होने इस का ना होना अच्छा है ख़राब चीज़ या सूरत-ए-हाल के रौनुमा होने से ना होना बेहतर है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونے سے نَہ ہونا اَچّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونے سے نَہ ہونا اَچّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words