تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھماہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھماہی کے معانیدیکھیے
چَھماہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چھ ماہ کے بعد ملنے والی تنخواہ، وظیفہ یا معاشی امداد
- چھ مہینہ کا وقفہ
- مردے کی فاتحہ اور کھانا جو مرنے کے چھ ماہ کے بعد ہوتا ہے
صفت
- چھ ماہ سے منسوب یا متعلق، چھ مہینے میں ایک دفعہ ہونے والا، وہ جو ہر چھ ماہ پر دہرائی جائے یا وقوع پذیر ہو، چھ مہینے کا، شش ماہی
شعر
زندگی سال چھ ماہی تو ملا کر آ کر
غیریت اتنی بھلا کس لیے ماں جائی مری
English meaning of chha-maahii
Noun, Feminine
- six-monthly pension or salary etc
- the time or period of six months
- remembrance and prayer service or ritual after six months of death
Adjective
- related to six, half-yearly, six-monthly
छ-माही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छः महीनों बाद मिलने वाली अनुवृत्ति या वेतन
- छः महीनों का समय
- मुर्दे का श्राद्ध और खाना जो मरने के छः माह के बाद होता है
विशेषण
- छः से संबंधित या संबद्ध, प्रति छह महीने पर होने वाला, अर्धवार्षिक
چَھماہی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھماہی)
چَھماہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔