تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاندْنا" کے متعقلہ نتائج

چھاندْنا

جانوروں کے پچھلے پیر کو سٹا کر اس لیے باندھنا کہ وہ بھاگ نہ سکیں

چھاندْنا باندْھنا

خوب جکڑنا ، کر کر بان٘دھنا ، بے بس کر لینا (بان٘دھنا چھان٘دھنا بھی مستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاندْنا کے معانیدیکھیے

چھاندْنا

chhaa.ndnaa छाँदना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

چھاندْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جانوروں کے پچھلے پیر کو سٹا کر اس لیے باندھنا کہ وہ بھاگ نہ سکیں
  • بان٘دھنا، پکا بان٘دھنا، رسی سے بان٘دھنا، جکڑنا، کسنا
  • کسی کے پیروں کو دونوں ہاتھوں سے جوڑ کر بیٹھ جانا اور اسے جانے نہ دینا، جیسے: وہ عورت اپنے شوہر کا پیر چھاند کر بیٹھ گئی اور رونے لگی

English meaning of chhaa.ndnaa

Transitive verb

  • tying the hind legs of animals, horses, donkeys tightened with each other, so that they cannot away far from the grazing place
  • bind, fasten, tether, rope
  • to keep one's feet and tightened with both hands and do not let him to go

छाँदना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • चौपायों, घोड़ों, गधों के पिछले पैरों को एक दूसरे से सटाकर बाँध देना जिसमें वह दूर तक भाग न सके, आस ही पास चरता रहे
  • रस्सी आदि से बाँधना, पक्का बाँधना, जकड़ना, कसना, जैसे: असबाब बाँधना-छाँदना
  • किसी के पैरों को दोनों हाथों से जकड़ कर बैठ जाना और उसे जाने न देना, जैसे: वह स्त्री अपने स्वामी का पैर छाँदकर बैठ गई और रोने लगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاندْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاندْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words