تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھاننی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھاننی کے معانیدیکھیے
وزن : 22
دیکھیے: چھاننا
چھاننی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی رقیق یا سیال چیز کو صاف کرنا ؛ پھوک اور عرق وغیرہ کو الگ کرنا، پسی ہوئی چیز کو چھلنی میں سے گزار کر موٹا باریک الگ الگ کرنا ؛ کسی چیز میں سے اصل اور کوڑا کرکٹ الگ کرنا، چھلنی
شعر
اور کچھ خاک چھاننی ہوگی
پنڈلیوں میں سفر سڑپنے ہیں
مژہ کے تیروں سے چھان دل کو جو چھاننی ہو نگہ کو گہری
کھنچی ہوئی دل سے کب تلک یوں تری بھنؤں کی کماں رہے گی
تیری راہوں کی خاک چھاننی ہے
خود کو مٹی میں روندنا ہے مجھے
English meaning of chhaan.nii
Noun, Feminine
- sift, strain, sieve, filter
छाननी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चलनी या छाननी में कोई चीज़ डालकर उसे (चलनी को) बार-बार इस प्रकार हिलाना कि उस चीज़ के मोटे कण चलनी में बचे रहें और महीन कण नीचे गिर पड़ें
- ऐसी रासायनिक क्रिया करना जिससे एक धातु में मिला हुआ दूसरी धातु का अंश अलग हो जाय। जैसे-तेजाब में सोना छानना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھاننی)
چھاننی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔