تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھاتی پَھٹنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی پَھٹنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: چھاتی
چھاتی پَھٹنا کے اردو معانی
- سخت صدمہ پہن٘چنا، غم کی شدت سے بے قرار ہونا، سخت تکلیف میں ہونا
- حسد سے جل جانا، بہت حسد ہونا، ناگوار ہونا، دل دکھنا، برا لگنا
English meaning of chhaatii phaTnaa
- heart to burst with grief or sorrow
छाती फटना के हिंदी अर्थ
- कफ़ी सदमा पहुँचना, ज़्यादा ग़म होने के कारण बेचैन होना, बहुत ज़्यादा तकलीफ़ में होना
- ईर्ष्या से जलना, बहुत ईर्ष्या होना, हसद से जल जाना, बहुत हसद होना, नागवार होना, दिल दिखना, बुरा लगना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھاتی پَھٹنا)
چھاتی پَھٹنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔