تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھلْ بِچَھل" کے متعقلہ نتائج

چَھل

مکر، فریب، دھوکا

چَھلَّہ

رک : چھلّا (۱) زیور.

چَھلاوَہ

رک : چھلاوا.

چَھلْکارَہ

کٹورے بجا بجا کر پانی پلانے والا سقہ ، چھل پلانے والا سقہ.

چَھل چَھلاہَٹ

رک : چھل چھل ، روانی .

چَھلْہائی

دھوکے باز، فریبی، چھلیا

چَھلِیڑَہ~

چھلیرہ رک : چھڑیلا (۲)

چَھلْکا

کسی سیال چیز کے لبالب ہو کر گرنے کی کیفیت، لبریزی، لبالب ہونا

چَھلَک

لبالب بھری ہوئی سیال رقیق چیز کا (اپنے ظرف سے باہر) گرنے کا عمل و کیفیت، رقیق چیزکا لبالب ہو کر بہنا، کناروں پر سے ابل پڑنا، پانی کا لبالب ہوکر بہنا

چَھلی

چھل کرنے والا ،دھوکے باز ، جھانسا دینے والا.

چَھلَکْنا

کسی سیال چیز کا لبالب ہو کر گرنا یا ٹپکنا، ابل کر باہر نکلنا، لبریز ہو کر بہنا

چَھلَکْتا

لبالب، بھرا ہوا، لذیذ، اتنا بھرا ہوا کہ باہر گرنے یا ٹپکنے لگے، ایک چھلکتا ہوا جام

چَھلْنی

آٹا وغیرہ چھاننے کا آلہ، چھننی

چَھلْنا

دغا دینا، فریب دینا، دم دینا، چھل دینا، دھوکا دینا

چَھلْیا

چھلنے والا، دھوکا دینے والا، دھوکے باز، جعل ساز، دمباز، شعبدہ باز، دغا باز، فریبی ، مکار، بے ایمان، جل باز

چَھل کا پھل بُرا ہوتا ہے

مکّاری اور فریب کا نتیجہ بُرا ہوتا ہے

چَھلّے

چھلا کی جمع یا مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

چَھل بَٹّے یاد ہونا

انتہائی چالاک و ہوشیار ہونا ، مکر و فریب کی باتوں سے واقف ہونا ، رمز اور گھاتیں جاننا.

چَھلّا

چھالا، آبلہ

چَھلّی

مکئی کا بُھٹّہ

چَھلاوا

وہ روشنی جو قبرستان میں یا دلدلی مقامات پر دکھائی دیتی ہے یہ ہڈیوں کے فاسفورس یا گیس کے ہوا میں آنے سے پیدا ہوتی ہے (جاہل لوگ اسے بھوت سمجھتے ہیں)، اگیا نیتال، غول بیابانی

چَھلَکتا ہُوا

چَھلْنی ہونا

چھلنی کرنا کا لازم

چَھلانا

چَھل بل

چالاکی، طراری، شوخی (دکھانا، کرنا، ہونا کے ساتھ)

چَھلْوارا

جس زمین پر پر کو گراتے ہیں چھلوارا اور لیلاری کہتے ہیں .

چَھلْکارا

کٹورے بجا بجا کر پانی پلانے والا سقہ ، چھل پلانے والا سقہ.

چَھلْچَلی

ایک دیسی کھیل.

چَھلکاری

چَھلاوا ہونا

تیزی سے فرار ہو جانا ،غائب ہو جانا ،ہوا ہو جانا .

چَھل آنا

دھوکا دینا .

چَھل باز

دھوکا دینے والا ، فریبی ، چھلیا.

چَھل بَھل

تیزی ، پُھرتی ، چمک ، تیز رفتاری.

چَھلْکانا

لبالب بھر کر گرا دینا، لبریز چیز کو جنبش دے کر حرا دینا

چَھلاوَٹ

دھوکا دینے کا انداز ، چھلنے کا عمل ، پرفریب.

چَھلّو چَھلْہائی

دھوکے باز دھوکے میں آجاتا ہے .

چَھل کَپَٹ

مکر و فریب، دھوکا، دغا اور بے ایمانی، لوٹ کھسوٹ

چَھل جانا

دھوکا دینا ، چھلنا.

چَھل لینا

اُڑا لینا ، لوٹ لینا ، چھین لینا ، ٹھگنا .

چَھل بَٹّے

مکر، فریب، دھوکا

چَھل بَلـی

شوخ و شن٘گ ، چنچل ، ناز و انداز والی ،چلبلی.

چَھلَبْدار

سید احمد کبیر کے مریدوں کا ایک گروہ جو آگ پر لوٹتا ہے.

چَھلاچَھل

پانی کے چھلکنے کی آواز .

چَھلاوا ہو جانا

چَھل کَرْنا

دھوکا دینا، فریب دینا، چالاکی کرنا،عیاری کرنا

چَھل بَٹّا

دم، مکر، دھوکا، چالاکی، فریب

چَھل فَریب

دھوکا ، فریب ، دم جھان٘سا.

چَھل پانچ

دھوکا ، فریب ، مکّاری ، تین پان٘چ (رک) .

چَھلْچَھلانا

سرسرانا، سرسر کی آواز کے ساتھ حرکت کرنا

چَھل کُھلْنا

دھوکا ظاہر ہونا ، چالاکی کا پتہ چل جانا.

چَھل بَھرْنا

چھل چُننا ، درست کرنا .

چَھل بَلْیا

جعلساز، دغاباز، مکار

چَھل پِلانا

بازار میں کھڑے ہو کر پیاسوں کو (کٹورے بجا بجا کر) پانی پلانا.

چَھل چِھدْری

دھوکے باز

چَھل چَھْندی

فریبی

چَھل پُھولْنا

دیوار کی اندرونی کمزوری کی وجہ سے چھل (نیرونی ردّـے) کا باہر نکل آنا اور اپنی جگہ چھوڑ دینا .

چَھل نِکالْنا

دیوار کی چھل یعنی روکار کی جگہ چھوڑے ہوئے ردّوں کو گرا دینا .

چَھل بَتِّیاں

دھوکے کی باتیں، فریب کی باتیں

چَھلَنگ

رک : چھلان٘گ .

چَھل چَھلا چَھل

دف وغیرہ بجنے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھلْ بِچَھل کے معانیدیکھیے

چَھلْ بِچَھل

chhal-bichhalछल-बिछल

وزن : 212

چَھلْ بِچَھل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • درہم برہم، اُلٹ پُلٹ

English meaning of chhal-bichhal

Noun, Feminine

छल-बिछल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھلْ بِچَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھلْ بِچَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone