تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھلَکْتا" کے متعقلہ نتائج

چَھلَکْتا

لبالب، بھرا ہوا، لذیذ، اتنا بھرا ہوا کہ باہر گرنے یا ٹپکنے لگے، ایک چھلکتا ہوا جام

چَھلَکتا ہُوا

full to the brim, brimful

چِلَکْتا

روشن ، چمک دار ، چمکیلا .

چَھلَکْنا

کسی سیال چیز کا لبالب ہو کر گرنا یا ٹپکنا، ابل کر باہر نکلنا، لبریز ہو کر بہنا

چَھلْکا

کسی سیال چیز کے لبالب ہو کر گرنے کی کیفیت، لبریزی، لبالب ہونا

چُھلَکْنا

کسی سیال چیز کا لبالب ہو کر گرنا یا ٹپکنا، ابل کر باہر نکلنا، لبریز ہو کر بہنا

چِھلْتا

چھلکا

چھِلْکا

بکّل یا پوست جو پھل میوے یا اناج کے دانوں کے اوپر ہوتا ہے

اَدْھ جَل گَگْری چَھلْکَتْ جائے

کم ظرف آدمی تھوڑا سا مقدور ہونے پر اترانے لگتا ہے

آدھ جَل گَگْری چَھلْکَت جائے

ناکامل آدمی تھوڑی سی مقدرت میں مغرور ہوجاتا ہے

چَلْتا

بہتا ہوا، گزرتا ہوا، جاتا ہوا، زیر کاشت، قابل فروخت، سرسبز اچھی حالت میں

چَکْتا

(قرض، ادھار یا مستعا لی ہوئی رقم یا سامان کی) ادائی، بھگتان، چکایا ہوا

چَلْتَہ

ایک خوشبودار سفید پھول کا نام جو جاڑے کے موسم میں اگتا ہے .

چُھپْتا

چھپ کر، پوشیدہ طورپر (عموماً محرفہ شکل چھپتے) تراکیب میں مستعمل

چَلتا ہے

it works! it meets the need

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھلَکْتا کے معانیدیکھیے

چَھلَکْتا

chhalaktaa•छलकता

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَھلَکْتا کے اردو معانی

صفت

  • لبالب، بھرا ہوا، لذیذ، اتنا بھرا ہوا کہ باہر گرنے یا ٹپکنے لگے، ایک چھلکتا ہوا جام

شعر

Urdu meaning of chhalaktaa

  • Roman
  • Urdu

  • labaalb, bhara hu.a, laziiz, itnaa bhara hu.a ki baahar girne ya Tapakne lage, ek chhalaktaa hu.a jaam

English meaning of chhalaktaa

Adjective

  • overflowing, spilling over, running over, crammed full

چَھلَکْتا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھلَکْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھلَکْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone