تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھمْ چَھمانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھمْ چَھمانا کے معانیدیکھیے
چَھمْ چَھمانا کے اردو معانی
فعل لازم
-
چھم چھم کی آواز نکالنا، جھنکار پیدا کرنا، چھنکارنا، بارش کی آواز پیدا ہونا
مثال - رعد کا کڑ کڑانا، بجلی کا کوند جانا بارش کا چھم چھمانا۔
- چمکنا، درخشاں ہونا، جھمجھمانا
छम-छमाना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھمْ چَھمانا)
چَھمْ چَھمانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔