تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَٹْنا

جمے رہنا، ٹھہر جانا، جگہ سے نہ ٹلنا

آ ڈَٹْنا

آموجود ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَٹْنا کے معانیدیکھیے

ڈَٹْنا

DaTnaaडटना

اصل: ہندی

وزن : 22

ڈَٹْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جمے رہنا، ٹھہر جانا، جگہ سے نہ ٹلنا
  • حریف کے رُوبرو جم کر کھڑا ہو جانا، جرأت اور دِلاوری سے مقابلہ کرنا
  • دیر تک ٹھہرا رہنا
  • زیبِ بدن کرنا
  • اپنے موقف پر جمے رہنا
  • اِنہماک دِکھانا، بے طرح مشغول ہو جانا، مُستعد، منہمک ہو جانا، تُل جانا، ٹُوٹ پڑنا
  • مائل ہونا، مصروف ہونا
  • موجود ہونا
  • ڈاٹ لگنا، بند ہونا

English meaning of DaTnaa

Intransitive verb

  • keep one's place, resolutely face (an enemy), be determined or resolved
  • being obstinate
  • to halt, stay, remain
  • to wear, put on

डटना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • जमकर खड़ा होना, पहरा या सुरक्षा के लिए साहस के साथ खड़े रहना
  • जम कर मुक़ाबला करना, देर तक टिके रहना
  • जमे रहना, ठहर जाना, जगह से न टलना
  • अड़े रहना, स्थिर रहना, अड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words