تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیج" کے متعقلہ نتائج

رِیج

رِیجھ، رغبت، چاہت، شوق

رِیجھ ہاتھ

محبّت اور چاہت کے ساتھ.

رِیجَن

علاقہ ، حدود ، دائرہ ، حلقہ.

رِیجْنا

رک : رِیجھنا.

رِیجْھنا

فریفتہ ہوجانا، گرویدہ ہونا

رِیجِکْٹ

مُسترد ؛ بے کار ، منسوخ.

رِیجانا

رک : ریجھانا.

رِیجھانا

لُبھانا ، پرچانا ، اپنی طرف مائل کرنا.

رِیجھاوْنا

رک : رِیجھانا.

رِیجھ جانا

رِیجھنا، فریفتہ ہونا

رِیجھ بُوجھ

پسندیدگی ، پسند.

رِیجْھ بچاؤ

رِیجِکْٹ کَرنا

نا پسند کرنا ، مُسترد کرنا ، رَد کرنا.

رِیجھ بَچانا

خواہشات کو دبانا، چاہت کو چُھپانا

رِیجھ رِیجھ کَر

(مجازاً) گُھل گُھل کر ، سِسک سِسک کے.

رِیجھیں گے تو پَتَّھر ماریں گے

خوش ہوں گے تو ماریں گے ، اکھڑ مزاج شخص کی چاہت کی نِسبت بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیج کے معانیدیکھیے

رِیج

riijरीज

اصل: ہندی

وزن : 21

واحد: ریجھ

رِیج کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • رِیجھ، رغبت، چاہت، شوق

شعر

English meaning of riij

Noun, Feminine, Singular

  • liking, passion

रीज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • चाहत, शौक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیج)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone