تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھورا چھوری" کے متعقلہ نتائج

چھوری

چھورا کی تانیث، لڑکی، چھوکری، کنیز، کنیا، باکری، خادمہ، نو عمر لڑکی

چُھری

بند نہ ہونے والا لمبا چاقو، چھوٹا چھرا، چھوٹی تلوار

چھوری چھاری

رک : چھوری .

چَھوری

چھور، چارے کا گّٹھا یا ذخیرہ

چُھوری

رک :چھری.

چِہْرے

چہرہ کی جمع یا مغّیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، منہ، صورت، شکل

چِہْرَہ

چہرہ

چھوڑا

چھوڑاؤ

چُھری خَربُوزے پر گری تو خَربُوزے کا نقصان، خَربوزہ چُھری پر گرا تو خَربوزے کا نقصان

ہر طرح غریب کا ہی نقصان ہے، چاہے وہ زبردست سے لڑے یا زبردست اُس سے لڑے

چُھری پَڑھْوانا

علوم النسا میں رواج ہے کہ کوئی چیز (نقدی ، زیور وغیرہ) چوری ہو جائے تو کسی عالم سیانے سے عمل پڑھوا کر چھر پر دم کروا لیتے ہیں اور یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس کے اثر سے چور کا کلیجہ کٹنے لگے گا.

چُھری پَڑْنا

چوری معلوم کرنا

چُھری گَڑْنا

چھری پیوست ہونا، موثر و کار گر ہونا

چُھری گاڑْنا

لڑائی ختم کرنے کے لیے چھری یا تلوار کو زمین میں دفن کرنا ، کشت و خون ترک کرنا.

چُھری پَڑْھنا

چوری معلوم کرنا

چُھری پَر کَدُّو، کَدُّو پَر چُھری

ہر حالت میں بات وہی ہے، نقصان غریب ہی کا ہوتا ہے

چُھری بَنْد بھائی

بوچڑ

چُھری پاتا ہوں تو آپ کو نہیں پاتا، آپ کو پاتا ہوں تو چُھری نہیں پاتا

کسی کے متعلق اپنا غیض و غضب ظاہر کرنا

چُھری دینا

(عور) قتل کرنا ، ذبح کرنا

چُھری دِکھانا

ذبح کرنا ، قتل کرنا : خوف زدہ کرنا ، ڈرنا

چُھری بھونکْنا

چھری گھسیڑنا ، چھری مارنا ؛ کاٹنا ، زخمی کرنا.

چُھری تیز کَرْنا

چھری پر دھار رکھنا، آب چڑھنا، سان وغیرہ پر گھسنا

چُھری تَلے دَم لو

صبر کرو، آخر تک ہمت نہ ہارو

چُھری تَلے دَم لینا

صبر و قرار سے کام لینا، ٹھہرنا، تامّل کرنا، آخر تک ہمت نہ ہارنا

چُھری کے نِیچے دَم لینا

رک : چھری تلے دم لینا.

چُھری کَٹاؤں ڈالْنا

(غصے کا کلمہ جو عورتیں کھانے کی بیجا فرمائش وغیرہ کے موقع پر کہتی ہیں) وقت بے وقت کھانا کھلانا، زہر مار کرنا، ٹھنسانا

چُھری تیز ہونا

چھری تیز کرنا کا لازم

چُھری تَلْوار ہونا

آپس میں جھگڑا ہونا، گتھم گتھا ہونا، فساد ہونا، دشمنی ہونا

چُھری تیز رَہْنا

قتل کرنے پر تیار رہنا ، مارنے پر ہر وقت آمادہ رہنا ، ظلم و ستم کرتے رہنا.

چُھری کانٹے سے کھانا

مغربی طور پر کھانا تناول کرنا، کھانا کھاتے وقت چھری کانٹا استعمال کرنا

چُھرا

۱. وہ ہتھیار جس میں ایک دستے میں لوہے کا ایک دھار دار ٹکڑا لگا ہوتا ہے ، بڑا چاقو.

چُھری مارْنا

چھری بھونکنا، زخمی کرنا

چُھری کھانا

(چھری کے) زخم کھانا ، (چھری کا) وار سہنا

چُھری تَیرْنا

چھری گھس جانا ، چھری پیوست ہو جانا.

چُھری لَگانا

رک : چھری بھون٘کنا

چُھری چَلْنا

چھریوں سے لڑائی ہونا ، ان بن رہنا ، فساد رہنا

چُھری پِھرْنا

ذبح ہونا

چُھری پھیرْنا

ذبح کرنا

چُھری نِکالْنا

چھری سے حملہ کرنا ، چھری سے دھمکانا ، چھری دکھانا.

چُھری چَلانا

چھری پھیرنا ، چھری سے کاٹنا.

چُھری تَلے آنا

زد پر آنا، مصیبت میں پھنس جانا

چُھری کَٹاری بَتانا

آمادۂ پیکار ہونا، دھمکانا، ڈرانا

چُھری گَلے پَر پھیْرنا

ذبح کرنا ، ظلم کرنا ، کسی کا نقصان کرنا

چھیڑا

وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جدا ہو جائے مثلاً تا٘نبا جو تیزاب میں حل شدہ چاندی کو خود تیزاب میں حل ہو کر خارج کر دیتا ہے، راؤٹی، کامی، گون٘ٹی، وہ دھات جو دوسری دھات کو صاف کر دے یا آسانی سے پگھلا دے

چُھری تَلے رَہْنا

مصیبت میں بسر کرنا ؛ زد میں رہنا.

چُھری کَٹاری ہونا

لڑائی ہونا، جھگڑا فساد ہونا

چُھری بَھلی نَہ کَٹاری

مصیبت چھوٹی بڑی سب یکساں ہے

چھورُو

لڑکا.

چھورا

(کاشت کاری) جڑہن

چھاری

خالص چان٘دی، سونے وغیرہ کا ڈلا

چُھورا

رک : چُھرا.

چھارُو

چھالا، آبلہ، پھپھولا، ناسور، من٘ھ کے چھالے، تپخالہ

چَھری

چھریری، دبلی پتلی

چھیرا

بکرا

چھیری

بکری

چَہُری

چِہْری

خرگوش کے دما غی اعصاب کا ایک جوڑ جو چہرے سے ملحق ہوتا ہے.

چَہورا

ایک طرح کا عمدہ باریک چاول

چَہارَہ

پتھر یا این٘ٹ کا بڑا ٹکڑا ، قب : چہار (ا) ؛ چہاڑ .

چِیہْرا

رک : چہرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چھورا چھوری کے معانیدیکھیے

چھورا چھوری

chhoraa-chhoriiछोरा-छोरी

وزن : 2222

مادہ: چھورا

چھورا چھوری کے اردو معانی

اسم

  • لڑکا اور لڑکی، اولاد
  • بچوں کا ایک کھیل

English meaning of chhoraa-chhorii

Noun

  • a boy and girl
  • a children's game

छोरा-छोरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • लड़का और लड़की, औलाद, संतान
  • बच्चों का एक खेल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھورا چھوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھورا چھوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone