تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِڑی" کے متعقلہ نتائج

چِڑی

چڑا کی تانیث

چِڑی خانَہ

رک : چڑیا خانہ.

چِڑی مار

پرند پکڑنے والا، صیاد

چِڑی تَن

(تاش) تاش کے پتوں میں سے وہ پتے جن پر سیاہ پتیا پھول ہوتا ہے، اس کی صورت چڑے سے ملتی جلتی ہوتی ہے.

چِڑیا خانَہ

چڑیا گھر، وہ مکان جس میں طرح طرح کے پرند رکھے جاتے ہیں، جہاں بھان٘ت بھان٘ت کی آوازیں سنائی دیں، وہ جگہ جہاں طرح طرح کی بولیاں بولی جائیں، جہاں بہت شور وغل مچتا ہو

چِڑی کا بادْشاہ

(تاش) چڑیا کے پتوں میں وہ پتا جس پر بادشاہ کی تصویر بنی ہوتی ہے ؛ عجیب و غریب ہیئت.

چِڑی باز

رک : چڑی مار.

چِڑیا کا پَنْجَہ

بچوں کا ایک کھیل جس میں وہ ان٘گلیوں میں دھاگے کو اس طرح اٹکاتے ہیں کہ پنجے کی سی شکل بن جاتی ہے.

چِڑی چوگا

کم غذا، مختصر خوراک.

چِڑیا کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

(گھر میں) کوئی بھی فرد نہ ہونا، کسی فرد کا موجود نہ ہونا یا باقی نہ رہنا، نام کو بھی کسی کا نہ ہونا.

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

چِڑیا کا

(گالی کے طور پر مستعمل) احمق، بے وقوف.

چِڑی مار ٹولا

وہ جگہ جہاں چڑی مار رہتے ہیں اور طرح طرح کے پرندے فروخت ہوتے ہیں، پرندوں کی منڈی

چِڑی مار مَکْڑی

مکڑی کی ایک قسم جو چھوٹے پرندوں کو اپنی جال میں پھان٘س لیتی ہے.

چِڑی تَن کا غُلام

(تاش) چڑی کے پتوں میں وہ پتا جس پر غلام کی تصویر بنی ہو، چڑیا کا غلام؛ کم حیثیت و بد ہیئت شخص.

چِڑیا کی جان گَئی کھانے والے کو مَزَہ نَہ ملا

رک : چڑیا اپنی جان سے گئی الخ.

چِڑیمار ہَمیشَہ نَنگے بُھوکے رَہْتے ہیں

ظلم کبھی سر سبز نہیں ہوتے.

چِڑیا والا

رک : چڑیا کا.

چِڑیا اُڑْنا

رونق ختم ہوجان، اجاڑ ہوجانا.

چِڑی مار ٹولا بھانت بھانت کا پَنچھی بولا

اس مجلس کے متعلق کہتے ہیں جہاں ہر ایک مختلف راۓ دے، جہاں مختلف الراۓ ہوں، وہ مجلس جہاں طرح طرح کی بولیاں بولی جائیں.

چِڑیا کانٹا

بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک فریق نقطے یا لکیریں بناتا ہے دوسرا فریق انہیں کانتا ہے، چڑی کان٘ٹا.

چِڑیا لَڑانا

لڑائی کرادینا.

چِڑیا کا پُوت

(مجازاً) معمولی سا آدمی ، براۓ نام شخص.

چِڑیا اَپْنی جان سے گَئی کھانے والے نے سُواد نَہ پایا

اس موقع پر کہتے ہیں جب نوکر کام کرتے کرتے مرجاتے اور مالک خوش نہ ہو یا بیوی کام کرتی کرتی مرجاۓ اور میاں کو پسند نہ آۓ.

چِڑیا بِٹھانا

چِڑیا کا غُلام

(تاش) چڑی کی تصویری پتوں میں وہ تیسرا پتا جس پر غلام کی تصویربنی ہوتی ہے؛ کم درجے کا آدمی، ذلیل شخص : بطور طنز یا گالی مستعمل.

چِڑیا کا دودھ

(کنایۃً) ناممکن بات، عنقا چیز

چِڑیا اَپْنی جان سے گَئی لَڑکا خُوش نَہ ہُوا

اس موقع پر کہتے ہیں جب نوکر کام کرتے کرتے مرجاتے اور مالک خوش نہ ہو یا بیوی کام کرتی کرتی مرجاۓ اور میاں کو پسند نہ آۓ.

چِڑیا کا پَھن٘دا چُھڑانا

چڑیا کا پنجہ (رک) کے بل دُور کرنا ؛ کسی مشکل سے نجات دلانا ؛ آزادی دلانا.

چِڑیا اَور دُودھ

ناممکن بات، ناممکن کاروبار، چڑیا کے دودھ نہیں ہوتا

چِڑیا کی جان گئی، لڑکے کا کِھلونا

بچے کسی چیز کو تکلیف پہنچنے کا خیال نہیں کرتے

چِڑیا کی جیب اور مانْڈے کا پُھولا

ذرا سی شے، بہت کم چیز؛ براۓ نام خوراک یا غذا.

چِڑیا کے چِھنالے میں پَکْڑا جانا

مفت کی آفت میں پھن٘سنا ، مفت کی آفت اور بلاۓ ناگہانی میں گرفتار ہونا

چِڑیا کی جیب اور مانْڈے کا پَھپولا

ذرا سی شے، بہت کم چیز؛ براۓ نام خوراک یا غذا.

کَل چِڑی

(مجازاً) سیاہ فام عورت، چڑیل

لال چِڑی

شمالی امریکا کا ایک پرند جس ذرا بڑا ، پشت مٹیالی اور سینہ سرخ ہوتا ہے نیز یورپ کا ایک چھوٹا پرند جس کا من٘ھ اور سینہ زردی مائل سرخ نارنجی ہوتا ہے .

دَھن چِڑی

شَکْر چِڑی

ایک چڑیا جس کا رنگ بالکل زرد اور قد لالڑی کے برابر ہوتا ہے ، یہ بیساکھ کے مہینے میں پنجاب آتی ہے اور یہیں مکڑی کے جالے کی طرح گھونسلا بنا کر رہتی ہے، اس کے بچے جب اڑنے کے قابل ہو جاتے ہیں، تو یہاں سے چلے جاتے ہیں جو شخص بیماری سے اٹھے اور بہت دبلا اور کمزور ہو جائے تو چند روز ان چڑیوں کا گوشت کھانے سے اس میں خوب طاقت آجاتی ہے یہ ہڈی سمیت کھائی جاتی ہے کیوںکہ اسکی ہڈی بہت نرم ہوتی ہے

چام چِڑی

رک ؛ چمگادڑ ؛ ابابیل.

سون چِڑی

ایک پرن٘د جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کی طرح چمکدار نِیلگوں ہوتا ہے، بظاہر سارا سِیاہ معلوم ہوتا ہے مگر جب اُڑتا ہے تو اس کی دونوں بغلوں میں سُرخ اور زرد پروں کے گُچھے دِکھائی دیتے ہیں ، ایک اچھے شگون کا پرندہ .

کھیت کھائے چِڑی اَور نَول کے سَر پَر پَڑی

نقصان کرے کوئی اور تاوا بھگتے کوئی .

کھیت کھائے چِڑی اَور نَول کے سَر پَر بَدی

نقصان کرے کوئی اور تاوا بھگتے کوئی .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِڑی کے معانیدیکھیے

چِڑی

chi.Diiचिड़ी

وزن : 12

چِڑی کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • چڑا کی تانیث
  • پرند (نوراللغات)، چڑیا، پردارگیند جیسے چڑی بلا (ایک مشہور کھیل)
  • تختے کی قسم کی یا کوئی بہت چھوٹی چیز، جس پر کمائے نہ چڑھے، خراد کرنے کے لئے ایک چھوٹا معوون بیلن جس کے سرے پر اس چیز کو جما کر کام کیا جائے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chi.Dii

Sanskrit - Noun, Feminine

  • sparrow

चिड़ी के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिड़िया। पक्षी। पखेरू।
  • ताश का चिड़िया नामक रंग।

چِڑی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words