تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوغَہ" کے متعقلہ نتائج

چوغَہ

عبا کی قسم کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس کا اگلا حصہ کھلا رہتا ہے، چغا، عبا، لباس، لبادہ

چوگا دینا

پرندوں کا اپنے بچوں کو چونچ میں چونچ ڈال کر دانہ کھلانا

چوگا بَدَل٘نا

دانہ بدلی کرنا، خوراک بدلنا

چُگّی

چھوٹی سی چیز، ذرا سی، چٹکی بھر، ننھی سی

چُگّا

چونچ سے اُٹھایا ہوا ، چھدرا ، جو گھنا نہ ہو ، پتلا ، تھوڑا .

چُغَہ

چغا

چُونگی

رک : چونگا .

چَونگے

چون٘گا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

چُغا

عبا کی قسم کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس کا اگلا حصہ کھلا رہتا ہے، درویش اور فقرا کے علاوہ عالم اور دوسرے لوگ بھی پہنتے ہیں

چُونگا

۱. تقاضا ، فرمائش ؛ خوشامد ، چاپلوسی ؛ چرب زبانی ، پرفریب انداز ، حسن طلب ؛ جال ، پھندا .

چونگا

(بیشتر کاغذات وغیرہ رکھنے کے لیے) اندر سے خالی گول لمبی نلکی جو کاغذ یا ٹین وغیرہ سے بنائی جائے ، پون٘گا ، نلوا

چونگی

چون٘گا

چوگالَم

ایک طرح کی لکڑی جو مسرول بنانے کے کام آتی ہے.

چوگاں

پولو کی طرح ایک کھیل کا نام

چُگائی

چگنے یا چگانے کا فعل

چُگّی کُدال نُما داڑھی

نوکیلی چگی داڑھی .

چاگا

ایک روئیدگی، جو گھیگوار کی طرح ہوتی ہے، پتے کسی قدر کم جوڑے اور کم موٹے ہوتے ہیں، اس میں کانٹے نہیں ہوتے اور پتّوں کی پشت پر لبمی لکیریں ہوتی ہیں اور ایک جڑ سے کئی جڑیں پیدا ہوتی ہیں، مزہ شیریں اور تلخ ہوتاہے، شاگا

چُگّو

اس داڑھی کو کہتے ہیں جس میں چند بال ٹھوڑی کے نیچے نکلیں اور وہ بڑے بڑے ہوں .

چُگّے کی ڈاٹ

(معماری) وہ ڈاٹ جس کا وسطی حصہ مانگ نما یعنی اوپر کو اٹھا ہوا نکیلا ہو برخلاف ادّھے کی ڈاٹ کے جو نصف دائرے کی شکل ہوتی ہے، آمنی ڈاٹ .

chigoe

مدارینی علاقے کی ایک مکھی Tunga penetrans جس کی مادہ جلد کے اندر گھس کر تکلیف دہ پھوڑے پیدا کرتی ہے.

چَنگا

تندرست، خوبصورت، توانا، صحت مند، طاقتور

چُونگا کَرْنا

فریب دینا، چال چلنا، ترکیب استعمال کرنا، چرب زبانی یا فریب سے کوئی چیز لے لینا، خوشامد یا چاپلوسی کرنا

چَنگی

چن٘گ بجانے والا

چِینگا

چڑیا کا چھوٹا بچہ

چَھنگا

چھ انْگلیوں والا آدمی، چھ انگلیوں والا

چِھنگا

(ماہی گیری) چھوٹے خانوں کا، چھوٹی مچھلیاں پکڑنے کا جال

چَونگے باز

رک : چون٘گی باز ، مفت خورا .

چَوگاں باز

چوگان کھیلنے والا، پولو کا کھیل

چونگی باز

چاپلوسی یا چرب زبانی سے چیزیں این٘ٹھنے والا شخص ، خوشامدی.

چَوگَڑا

(ہندو) خرگوش

چونگی بازی

دھوکے بازی یا خوشامد سے چیزیں لینا .

چُنگی گھر

رک : چنگی خانہ .

چُنگی ناکَہ

چونگا پونگا

چُنگی پَینٹھ

وہ پین٘ٹھ یا بازار جہاں فروخت ہونے والی چیزون میں سے حسب دستور کچھ حصہ زمیندار کو دیا جائے

چُنگی خانَہ

چنگی وصول کرنے کی چوکی ؛ چنگی کے کارندے کی بیٹھک .

چُنگی مُہال

بندرگاہ پر جہازی مال گودام جس میں باہر کا آیا ہوا سامان ازقسم اناج و دیگر اشیا اور مسافروں کا سامان بطور امانت کچھ معاوضہ لے کار بحفاظت رکھا جائے .

چُنگی چَوکی

رک : چن٘گی خنہ

چُنْگی مُحَرِّر

محصول چنگی کا منشی، وہ منشی یا محرر جو چنگی کا لیکھا جوکھا رکھتا ہے

چَوگَڈی

پرندوں کو پکڑنے کی بانس کی پتلی اور لمبی چھڑی جس کے سرے پر لاسا لگا دیا جاتا ہے جس سے پرندے کے پنجے اور پنکھ چپک جاتے ہیں

چُغَل خوار

غیبت کرنے والا، چغلی کھانے والا

چُغَل خور خُدا کا چور

چغل خور کی مذمت میں کہتے ہیں.

چُغَتی

چغتا (رک) سے منسوب.

چَوگان باز

چوگان کھیلنے والا

چَوگان بازی

گیند بلے کا کھیل جو گھوڑوں پر سوار ہو کر کھیلا جائے، پولو

چُغَل خوری

لگائی بجھائی کرنے کی عادت، شکایت، غیبت، غمازی

چَو گِرْد

چاروں طرف، گردا گرد، آس پاس

چَو گِہا

چار حصؤں والا ، چار کھن والا .

چَو گَڈّا

چارکنکووں کا گچھا یا پیچ ، عام چار چیزوں کا میل

چَو گَڈَّم

چار چیزوں یا آدمیوں کا میلاپ

چُغَنْدَر

شلجم کی قسم میں سے سرخ رنگ کی ایک ترکاری اس سے شکر بھی بنائی جاتی ہے، چقندر

چُغَل خور

غیبت کرنے والا، چغلی کھانے والا

چَوگانِ سُنْبُل

چَوگان گاہ

چوگان کھیلنے کا میدان

چَوگانی

حقّے کی سیدھی نے، سیدھی نے والا حقہ

چُگانا

پرندوں کو دانہ کھلانا، پرندوں کا ان کے کھانے کی چیزوں سے پیٹ بھرانا

چُگَر

سالن میں ڈالنے کا کھٹا مسالا ، چوک ، املی کی کون٘پلیں جو پکا کر کھائی جاتی ہیں .

چُگَن

(ٹھٹیرا گری) چائے دم کرنے کا ان٘گیٹھی دار ظرف ، سماوار

چُنگانا

چُسانا

چوگان

چوب نقارہ، گلّی کا ڈنڈا، وہ ڈنڈا جو سر کی طرف سے کج ہو فولادی گیندا، اچھالنے کا سر کج بلا

اردو، انگلش اور ہندی میں چوغَہ کے معانیدیکھیے

چوغَہ

choGaचोग़ा

نیز - چوغَا

اصل: ترکی

وزن : 22

چوغَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عبا کی قسم کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس کا اگلا حصہ کھلا رہتا ہے، چغا، عبا، لباس، لبادہ

    مثال - قادر سیاہ چوغے میں ملبوس گرجے کے مرکزی پھاٹک کو کھول کر اندر چلا گیا - چوغہ اور سر پیچ کلغی کئیوہ موتی کی مالا گراں قیمتی (۱۷۹۴ ، جنگ نامہ دو جوڑا ، ۱۴۰). ناظم پا شاہ کو نشان اور گورنر حماۃ کو مرصع چوغہ مرحمت ہوا. (۱۸۹۹ ، شہنشاہ جرمنی کا سفر قسطنطنیہ ، ۶۸).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چوغَہ

عبا کی قسم کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس کا اگلا حصہ کھلا رہتا ہے، چغا، عبا، لباس، لبادہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of choGa

Noun, Masculine

  • a type of over coat, cloak

    Example - Qadir siyah choghe mein malboos girje ke markazi phaatak ko khol ke andar chala gaya

चोग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घुटनों तक लंबा एक ढीला-ढाला पहनावा, एक प्रकार का अँगरखा, लिबास, लबादा

    उदाहरण - क़ादिर सियाह चोग़े में मलबूस गिर्जे के मरकज़ी फाटक को खोल कर अंदर चला गया

چوغَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone