تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُگّا" کے متعقلہ نتائج

چُگّا

چونچ سے اُٹھایا ہوا ، چھدرا ، جو گھنا نہ ہو ، پتلا ، تھوڑا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُگّا کے معانیدیکھیے

چُگّا

chuggaaचुग्गा

اصل: پنجابی

وزن : 22

موضوعات: معماری خراد

چُگّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ خوراک جو چون٘چ سے اٹھائی جائے ، وہ خوراک جو مادہ پرند اپنے بچے کو چون٘چ سے دے . چگن ، چگائی ، رک : چوگا (چڑیا یا کبوتروں کا) کھاجا ، چارا .
  • چونچ سے اُٹھایا ہوا ، چھدرا ، جو گھنا نہ ہو ، پتلا ، تھوڑا .

اسم، مذکر

  • (معماری) ست بن٘گڑی ڈاٹ کی درمیانی مان٘گ دار قوس ، وہ ڈاٹ جس کا وسطی حصہ مان٘گ نما یعنی اوپر کو اُٹھا ہوا نکیلا ہو ، رک : چگے کی ڈاٹ ، رک : آمنی چگے کی ڈاٹ ، بن٘گڑی ڈاٹ .
  • (خراطی) کھراد (خراد) کے کیلے کی نوک کے نشان جو بیلن یا پائے کے سروں پر کھراد پر چڑھنے سے پڑجاتے ہیں .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chuggaa

Noun, Masculine

  • food picked up with the beak, pickings
  • picked up with the beak
  • thin, scanty (as a beard, etc.)

चुग्गा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चोंच से उठाया हुआ, छिद्रा, जो घुन्ना ना हो, पुतला, थोड़ा
  • पक्षियों को खिलाने हेतु अनाज का दाना; चुगा।
  • वो ख़ुराक जो चोंच से उठाई जाये, वो ख़ुराक जो माद्दा परिंद अपने बच्चे को चोंच से दे . चगुन, चुगाई, रुक : चोग़ा (चिड़िया या कबूतरों का) खाजा, चारा

 

  • = चगा।
  • चोगा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُگّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُگّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words