تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوتھ" کے متعقلہ نتائج

چوتھ

گوہر، جو کوئی جانور گائے بیل یا بھین٘س وغیرہ ایک دفعہ میں کرے

چَوتھ

چوتھا حصہ، پاؤ، چوتھائی

چَوتھے پَہَر

مغرب کے وقت سورج غروب ہونے یا نکلنے سے پہلے کا وقت .

چَوتھی چالَہ

شادی بیاہ کی رسمیں ، شادی ہیاہ کے بعد کی دعوتیں .

چَوتھی کی دُلْہَن

نئی دلہن ، شادی کے چوتھے دن کی سن٘گھار کی ہوئی دلہن : وہ عورت جو بہت بنی ٹھنی رہے .

چوتھے آسمان پر دماغ ہونا

چَوتھی کھیلْتے ہیں

جب دو شخص لڑنے لگتے ہیں اور لاٹھی مکّا ہونے لگتا ہے تو ظریف طیع کہدیتے ہیں کہ چوتھی کھیلتے ہیں .

چَوتھا کُھونٹ

چوتھا حصہ ، چوتھا کونا ، ربع مسکون .

چَوتھے فَلَک پَر دِماغ ہونا

بہت غرور ہونا، گھمنڈ ہونا

چَوتھے

چوتھا (رک) کی مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل

چَوتھ جاگِیر

جس موضع یا مزرعہ کا ایک ربع حصہ سرکار میں داخل شدنی ہو اور سہ ربع حصہ بطور جاگیرکسی شخص کوعطا کیا گیا ہو وہ موضع یا مزرعہ چوتھ جاگیر کہلاتا تھا .

چَوتھی

چوتھا کی تانیث

چَوتھا

چار سے منسوب یا متعلق ، تیسرے کے بعد کا ، چہارم .

چَوتھے پانچْویں

کبھی کبھی، گاہے گاہے، بھولے چوکے، گاہ گاہ

چَوتھیں

رک : چوتھے .

چَوتھ وَصُول کَرنا

چَوتْھیا

(کاشت کاری) چوتھ لینے والا، چوتھے حصے کا مالک ؛ پیدا وار کی تقسیم میں زمیندار کا حصہ ؛ اناج اپنے کا پیمانہ جو تقریباََ ایک سیر کے برابرہوتا ہے ؛ نمبردار ، زمیندار

چوتھی چالا

شادی بیاہ کی رسمیں، شادی ہیاہ کے بعد کی دعوتیں

چَوتھا کَھنْڈ

(تیاگی) فقیری کا وہ درجہ جس میں جسمانی رنج و خوشی میں تمیز نہ ہو ، منزل توحید ، فنافی اللہ .

چَوتھی کھیلْنا

چوتھی کی رسم منا نا ، چوتھی کے دن دلہن کے گھرجا کر دولھا دلہن اور ان کے رشتہ داروں کا ایک دوسرے کو پھولوں کی چھڑیوں سے مارنا اور پھل اور ترکاریاں ایک دوسرے پر مارنا اور آپس میں ہن٘سی مذاق کرنا .

چَوتھی کا لِباس

رک : چوتھی کا جوڑا .

چَوتھی کا جوڑا

دلہن کا وہ لباس جس کو دلہن چوتھی کے دن پہنتی ہے .

چَوتھے کا بُخار

رک :چوتھیا .

چَوتھائی

چوتھا حصہ، پاؤ

گُوہ کا چوتْھ

گوہر گنیش ؛ لون٘دا سا ، بد نُما ڈھیر ، خراب

پَتَّھر چَوتْھ ہونا

پتھروں کی بوچھاڑ ہونا ، مسلسل و متواتر سن٘گریزے یا پتھر (کسی پر) پھین٘کے جانا ، سنگسار کیا جانا .

گوبَرکا چوتھ

(کنایۃً) بدہیت، بدشکل، ناموزوں، بھدا

گُو کا چوتھ

میلے کا ڈھیر ، بد نُما ڈھیر ، گوبر گنیش

سَنکَٹ چَوتھ

ہندوؤں کا ایک تہوار جو ماگھ کے مہینے میں ہوتا ہے اور جس میں گنیش جی کی پُوجا کی جاتی ہے

گَبَڑْ چَوتھ

رک گپڑ چوتھ جو فصیح ہے ، وہ بات جو سمجھ میں نہ آئے.

گُٹَکْ چَوتھ

(ہنود) قمری مہینے کا چوتھا دن جس میں مزے مزے کی چیزیں یعنی حلوا پوریاں وغیرہ کھانے میں آئیں.

گَنیش چَوْتھ

ہندوؤں کا ایک تہوار، جو گنیش جی کے نام سے چوتھی اگہن (آٹھواں مہینہ) کو منایا جاتا ہے، اس روز برت رکھنا بڑا پُن (ثواب) سمجھا جاتا ہے

گَپَڑ چَوتھ

وہ بات جو سمجھ میں نہ آئے، گڈ مڈ، گول مول

پَتْھرا چَوتھ

پتھراو، پتھروں کی بوچھاڑ

کَرْوا چَوتھ

ہندوؤں کا ایک تہوار جو کاتک کی چوتھی تاریخ کو ہوتا ہے اور اس میں سہاگنیں برت رکھ کر پانی کے بھرے کروے کو پوجتی ہیں

گَپَڑ چَوتھ کَرنا

(عو) کسی معاملے کو صاف نہ کرنا ؛ خلط ملط کرنا ، گڈ مڈ کردینا .

گل گل چوتھ (کر کے کھانا) منانا

کھا کھا کر خوشی منانا، مزے کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چوتھ کے معانیدیکھیے

چوتھ

chothचोथ

وزن : 21

چوتھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوہر، جو کوئی جانور گائے بیل یا بھین٘س وغیرہ ایک دفعہ میں کرے
  • (مجازاً) بے مصرف چیز، ناکارہ، بدشکل، بھون٘ڈا (گوہر کے ساتھ مستعمل)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

चोथ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाय, भैंस आदि के द्वारा एक बार में गिराए गए गोबर की मात्रा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words