تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوتَھ" کے متعقلہ نتائج

پوتَھ

(باغبانی) گول گان٘ٹھ کی شکل کی جڑ ، گٹھیلی جڑ ، پوٹ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پوتَھ کے معانیدیکھیے

پوتَھ

pothपोथ

وزن : 21

موضوعات: شکار کاشتکاری

پوتَھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) وہ اراضی جو کن٘کریلی ڈھالو ٹیلے دار اکارت اور ناقابل زراعت رہے ، پاکھر .
  • (باغبانی) گول گان٘ٹھ کی شکل کی جڑ ، گٹھیلی جڑ ، پوٹ .
  • رک : پوت (۶) .
  • رک : پوت (۲) .
  • رک : پوت (۳) .
  • (مجازاً) کن٘کر ؛ ذرّہ ؛ حقیر چیز .
  • (قالین بافی) قالین کا پورے عرض کا ایک بنالا ” چن “ کہلاتا ہے ، ہر چن کے بعد ایک بھان٘چواں ڈورا بانے کے طور پر ڈالتے ہیں ، اسے ” تن٘گ “ کہتے ہیں اور کچا تار جو روئیں کے درمیان بھرا جاتا ہے ” پوتھ “ کہلاتا ہے .

اسم، مؤنث

  • کلائی میں پہنے کا ایک زیور ، رک : پوت (۶) .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of poth

Noun, Masculine

  • a silk fabric, a small glass bead

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوتَھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوتَھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words