تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوتھ" کے متعقلہ نتائج

کوتھ

لکڑی کی وہ الماری جس میں بندوقیں رکھتے ہیں

کَوتھ

کوتھا

کوتھی

وہ حلقہ نما تسمہ جو تلوار یا پیشِ قبض وغیرہ کی میان میں بطور شام لگا ہوا ہوتا ہے، میان کا چھلا.

کَوتھا

کون سا، شمار کرنے پر کس مقام پر پڑنے والا

کَوتھی

کونسی (تاریخ)، کون سی کی جگہ بولتی ہیں، آج کوتھی تاریخ ہے

کوتْھبی

پانی کی ایک قسم ، اسماء اقسام پان یہ ہیں . . . کوتھبی .

کوتْھلا

تھیلا، بورا، گلاف، چمڑے کا بڑا تھیلا، پیٹی یا مٹی کا بڑا برتن جس میں اناج ڈالتے ہیں، جیب، کیسہ،(مجازاً) پیٹ، شکم، معدہ

کُوتْھنا

پایخانہ کرتے ہوئے زور لگاتے وقت آواز کا نکالنا، کانکھنا

کُوتْھلی

چھوٹا تھیلا، تھیلی، بوری، جیب، شیرینی یا مٹھائی کی تھیلی (جو تحفۃً کسی کو دی جائے)

کوتْھمِیر

ہرا دھنیا یا اس کے پتے

کوتْھلا بَھرْنا

ادھوڑی تاننا، پیٹ بھرنا، گڑھا بھرنا

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں کوتھ کے معانیدیکھیے

کوتھ

kothकोथ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

کوتھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوشہ، اناج کی بالی
  • لکڑی کی وہ الماری جس میں بندوقیں رکھتے ہیں
  • ایک طرح کا مرض جس میں اعضا سڑنے اور گلنے لگتے ہیں، بھگندر، گینگرین، آنکھوں کا ایک مرض جس میں آنکھوں میں ورم آجاتا ہے، آنکھ آنے یا سوجنے کا مرض
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of koth

Noun, Masculine

  • grain ear
  • the wooden almirah in which keep guns etc
  • a disease in which organs begin to rot and melting, eye disease in which the eyes swell,

कोथ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक रोग जिसमें अंग गलने और सड़ने लगते हैं, गैंगरीन, भगंदर, आँखों का एक रोग जिसमें आँखें सूज जाती हैं, आँखों के आने तथा सूजने का एक रोग, कुथुआ
  • ख़ोशा, अनाज की बाली
  • लकड़ी की वो अलमारी जिसमें बंदूक रखते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words