تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُری ہارا" کے متعقلہ نتائج

چُری

چھوٹا کن٘واں

چُری ہارا

چوڑی بنانے والا، چوڑیاں بیچنے والا، منہیار

چوری

کسی جگہ پوشیدہ طور پر داخل ہو کر یا کسی کی آنکھ بچا کر کوئی چیز ہتھیا لینا ، چرانے کا فعل اور سرقہ

چُوری

روٹی کو توڑ کر گھی اور چینی میں اس کا چورما بنایا کر ایک پکوان بنایا جاتا ہے، چُورما، ملیدہ

چُوْڑی

لاکھ کان٘چ پلاسٹک یا سونے چان٘دی وغیرہ کا خوش نما اور دائرہ نما زیور جسے مشرقی عورتیں اپنی کلائیوں میں پہنتی ہیں اور اسے سہاگ کی علامت سمجھتی ہیں.

چَونری

پولیس اسٹیشن، پولیس چوکی، کوتوالی (قب: چوری، چوبار)

چُوندی

چال، ترکیب، دھوکا

چَوڑی

وسیع، فراخ، کشادہ، لمبی، اہم

چُڑی

چوڑی کا مخفف

چُونڑی

چُنری

چَونڑُو

رک : چون٘ڈو .

چاندی

ایک سفید رنگ کی قیمتی دھات جو کان سے نکلتی ہے اور بیشتر زیورات، سکے اور نازک قسم کے برتن وغیرہ بنانے کے کام میں آتی ہے، نقرہ، فضّہ، سیم

چاندا

حدوں کی وہ نشانی جس سے گاؤں کی حدود مقرر ہوں، پیمائش کا وہ خاص مقام جس کے فاصلے کے ذریعے سے حدود بندی ہوتی ہے

چارُو

پسندیدہ

چاری

چارپن، چار ہونے کی حالت، اربعیت

چارو

چاروں ، چار .

چارا

گھاس، کربی یا چری وغیرہ جو مویشیوں کو کھلائی جاتی ہے

چاندَہ

(ہندسہ) زاویہ بنانے یا زاویے کے درجے شمار کرنے کا نصف دائرے کی شکل کا پیمانہ، ڈی (D)

چارَہ

علاج

چھوڑا

چھوڑاؤ

چَوری کا پَہاڑ بَنْنا

ذرا سی بات کو ناخوشگوار حد تک طول دینا، سیدھی بات میں جھگڑا پیدا کرنا، ذراسی بات کا بہت بڑا بن جانا

چوری پَکَڑْنا

کسی کے چوری کے عمل کی گرفت کرنا

چوری سَپَڑ جانا

چوری پکڑی جانا.

چوری کا گُڑ مِیٹھا

انسان کی فطرت ہے کہ اسے باہر کی اور مُفت کی چیز اچھی لگتی ہے

چوری اور مُنھ زوری

اپنے قصور پر نادم نہ ہو کر دھمکانا ، اپنے قصور پر نادم نہ ہونا.

چوری اور مُنْہ زوری

چَوری کا پَہاڑ کَرْنا

معمولی بات بڑھا چڑھا کر بیان کرنا یا ظاہر کرنا.

چَوری کا پَہاڑ اور مَیل کا بَیل

رک: میّل کا بیّل، بات بتنگڑ، معمولی سی کا بات کی بہت زیادہ اہمیت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل.

چرا

چوری بے سراغ نہیں نکلتی

جب تک سراغ نہ لیا جائے چوری کا پتہ نہیں چلتا

چوری بے تھانْگ نہِیں ہوتی

ساز باز کے بغیر چوری نہیں ہوتی یعنی بھید یا راز ملنے سے ہی چوری ہوتی ہے

چُرائی

چوری سَفید ہونا

اندھا ہوجانا (آنکھوں کے ساتھ مستعمل).

چوری کی مِٹھائی

رک : چوری کا گڑ ، مفت کا عیش.

چوری اَور چَتُرائی

ایک تو چوری کرنا دوسرے حیلہ بازی دکھانا

چوری کی نَظَر ڈالْنا

چرانے کی نیت رکھنا، چوری کرنے کے خیال سے کسی چیز کو تاکنا

چوری اور سَر زوری

اپنے قصور پر نادم نہ ہو کر اُلٹا دوسرے کو قصور وار ٹھہرانا، اپنی غلطی نہ سمجھنا، سرکشی کرنا اور اکڑنا، ڈھٹائی سے سامنا کرنا

چوری سُوں لِیانا

چُرا کر یا چُھپا کر لانا.

چوری اَور سِینَہ زوری

رک : چوری اور سر زوری.

چوری اَور سَرہَنگی

رک : چوری اور سر زوری.

چورا

چَورا، چَوڑا

چَوڑی پَڑْنا

کونے کی دیوارکا پھٹ جانا

چُوڑی توڑْنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

چوری سے

خُفیہ طورپر ، چُپکے سے ، چُھپ کر ، دوسروں کی نظر بچا کر.

چوری جانا

کسی چیز کا چرا لیا جانا

چوری کَرْنا

نظر بچا کر کسی کا مال اڑا لینا، چوری کرنا، چرانا، چھپا کر یا آنکھ بچا کر کوئی چیز اڑالینا

چوری مِلْنا

چوری پکڑی جانا ، چوری کا سراغ لگ جانا ، چور کا پتا چلنا.

چوری لَگانا

چوری کا الزام دینا، چوری کی تہمت دھرنا، چور قراردینا

چُھرا

۱. وہ ہتھیار جس میں ایک دستے میں لوہے کا ایک دھار دار ٹکڑا لگا ہوتا ہے ، بڑا چاقو.

چُھری

بند نہ ہونے والا لمبا چاقو، چھوٹا چھرا، چھوٹی تلوار

چُوندی دینا

بہلانا ، پُھسلانا ؛ دھوکا دینا ؛ خیرگی پیدا کرنا.

چوری کا مال

چوری ہونا

کسی چیز کا چُرا لیا جانا ، رک : چوری جانا.

چوری نِکالْنا

چوری پکڑنا ، چرائی ہوئی شے کا کھوج لگانا.

چوری لے جانا

چُھپا کر لے جانا ، اُڑا کر لے جانا ؛ زبردستی لے جانا.

چَوری مَبور

مور کی نوع میں ایک قسم کا پرندہ جس کے جسم پر تل کے مانند کالے نشان ہوتے ہیں.

چَوڑی چَڑھنا

۔(کنایۃً) خوف معلوم ہونا۔

چُوڑی کا جوڑا

سونے چاندی ہاتھی دانت لاکھ یا مسالے کی بنی ہوئی بڑی چوڑی

چوری کَرنے کا خَبْط

اردو، انگلش اور ہندی میں چُری ہارا کے معانیدیکھیے

چُری ہارا

churii-haaraaचुरी-हारा

وزن : 1222

مادہ: چُری

چُری ہارا کے اردو معانی

صفت

  • چوڑی بنانے والا، چوڑیاں بیچنے والا، منہیار

English meaning of churii-haaraa

Adjective

  • seller or maker of bangles

चुरी-हारा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चूड़ी बनाने वाला, चूड़ियाँ बेचने वाला, मनिहार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُری ہارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُری ہارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone