تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُسْتی" کے متعقلہ نتائج

پُھْرتی

چستی، تیزی، جلدی

پُھرتی دِکھانا

پُھْرتی کَرنا

جلدی کرنا ، تیزی دکھانا ، پھرتیلا پن دکھانا .

پُھْرتی سے

جلدی سے، آن کی آن میں، فوراً

پُھْرتی کَر گَیا

جلدی کر گیا ، قابو میں نہ آیا ، کیا شتابی سے کام بنایا .

پُھرتی کھیل جانا

۔(دہلی) پھرتی کرجانا۔ جلدی کرجانا۔

پُھْرتی کھیل گَیا

رک : پھرتی کرگیا .

پُھرْتِیلا

چاق چوبند، رفتار میں اچھا، چست، چالاک، تیز، جلد کام کرنے والا، ہوشیار، جلدی سے کام کرنے والا، مونث کے لئے پھرتیلی ہے

پِھرْتا

لوٹا ہوا، واپس، لوٹ کر

پِھرْتے

پھرتا کی محرفہ شکل (مرکبات میں مستعمل)

پَھرّاٹا

پرندے (یا پھر برے) کے اڑنے کی آواز

فُرْطی

چُستی ، پُھرتی ، تیزی ، طراری .

پِھروتَہ

بٹہ ، بڑھوتری ، رک : پھرتا .

forte

کسی کا طرۂ امتیاز، خصوصی لیاقت، خوبی ، مہارت وغیرہ۔.

فَرّاٹا

۱. کسی چیز کے اڑنے کی یا ہوا کے تماچوں کی آواز ، ہوا کا تیز جھونکا.

فَرّاٹے

فرّاٹا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

پِھرَینْتا

رک : کِلایا ، پرینتا ، پرینتی .

ferrite

(مفروضہ) فیری ترشے ‭ ‫ <‎H2Fe2O4 کا ا یک نمک جس میں اکثر مقناطیسی خصوصیات ہوتی ہیں.

عِفْرِیتی

عفریت (رک) سے منسوب یا متعلق ، جن بھوت جیسا، شیطانی.

پِھرْتے پَڑْنا

مارے مارے پھرنا .

پِھرْتی کا بھاڑا

واپسی کا کرایا (کشتی ، ناؤ ، گاڑی وغیرہ کا) ، رک ؛ پھرتا بھاڑا .

فَرّاٹے اُڑانا

بہت تیزی سے کام کرنا ، جلدی جلدی کام کرنا .

گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتی سے آئِیو

دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا

گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتی سے آنا

دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا

پِھْرتا کَرنا

واپس کرنا ، لوٹانا .

پِھرْتی بار

واپسی کے وقت ، واپس ہوتے ہوئے .

پِھرتی بَتانا

ناچ کی چک پھیریوں کا انداز سکھانا .

پِھْرتا پِھرنا

مارے مارے پھرنا ؛ وقت بگڑ جانا .

پِھْرتا رہنا

واہی تباہی پھرنا، چلتے رہنا، چل پھر کر دیکھنا، معائنہ کرنا

پَھرّاٹا بَھرْنا

بھاگنا، اڑان بھرنا

فَرّاٹے کا

fritto misto

ٹٹی پر بھونی ہوئی ملی جلی اشیا۔.

فَرّاٹے سے

جلد جلد ، تیزی سے ، بے اٹکے، روانی کے ساتھ .

فَرّاٹے لینا

جھنڈے یا پھریرے وغیرہ کا لہرانا .

فَرّاٹے مارْنا

تیزی سے کبھی اِدھر کبھی اُدھر آنا جانا ، ایک جگہ قیام نہ کرنا .

فَرّاٹا بَھرْنا

تیز دوڑنا، تیزی سے دوڑنا

فَرّاٹے بَھرنا

جھنڈے یا پھریرے وغیرہ کا ہوا میں لہرانا.

فَرّاٹے کے ساتھ

جلد جلد ، تیزی سے ، بے اٹکے، روانی کے ساتھ .

فَرّاٹے بَھرْتا ہے

بڑا چالاک اور چلتا ہوا ہے ، بہت تیز ہے.

کِس جوڑ توڑ میں پِھرْتے ہو

کس فکر اور تردّد میں لگ رہے ہو

دَھن دَولَت چَلتی پِھرتی چھاؤں ہے

دولت کا کوئی اعتبار نہیں ، آج ہے تو کل نہیں ، آج ایک کے پاس کل دوسرے کے پاس

اُڑے اُڑے پِھرْتے ہو

دکھائی نہیں دیتے ، ملتے نہیں.

گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتا سا آئِیو

دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا

گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتا سا آنا

دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا

بارَہ بَرَس بَعد کُوڑے کے بھی دن پِھرتے ہَیں

تنگ دستی یا پریشان حالی ہمیشہ نہیں رہتی

دے دُعا سَمدِھیانے کو، پھِرتی دو دو دانے کو

عورتیں لڑائی میں کہتی ہیں، اِتنی غریب ہے کہ اگر رشتہ دار مدد نہ کرتے تو بھوکی مرتی

دَولَت ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

دولت زوال پذیر چیز ہے

چَلْتی پِھرْتی چھانو ہے کَبھی اِدَھر کَبھی اُدَھر

دنیاوی جاہ و حشمت کا کیا ہے کبھی کسی کو حاصل ہوتی ہے کبھی کسی کو

ڈَھلْتی پِھرتی چھانْو

ڈَھلْتی پِھرتی چھایا

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں

چَلْتی پِھرْتی چھانو

جلد ختم ہونے یا گزرنے والی چیز، ناپائدار یا آنی جانی چیز

تھوڑے پانی میں ابھرے پھر تے ہیں

ذرا سی بات پر اتراتے ہیں، کم ظرف ہیں

ہِرتی پِھرتی چھاؤں

چیز جسے ایک جگہ قرار نہ ہو، چیز جو ایک جگہ یا ایک شخص کے پاس نہ رہے، آتی جاتی چھاؤں، عارضی شے، ناپائیدار چیز

پَر کَٹ گَئے دُم جَھڑْ گَئی پِھرْتے ہیں لَنْڈُورے

بالکل بے سرو ساماں ہو جانے کے موقع پر بولتے ہیں.

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

اُس حالت یا چیز کی نسبت بولتے ہیں جو ہمیشہ ایک حال پر نہیں رہتی یا ایک دوسرے کو منتقل رہتی ہے، بے ثبات

کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرتے ہیں

رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.

زِنْدَگی چَلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

زندگی نا پائیدار ہے ، دُنیا بے اعتبار ہے.

مَکڑا سا پِھرتا ہے

چکر کھاتا رہتا ہے

سَو بَرَس بَعد کُوڑے گُھورے کے دِن بھی بَہورْتے پِھرْتے ہَیں

کوئی شے سدا ایک حال پر نہیں رہتی ، بُرے دنوں کے بعد بھلے دن بھی آتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُسْتی کے معانیدیکھیے

چُسْتی

chustiiचुस्ती

اصل: فارسی

وزن : 22

چُسْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چالاکی، پھرتی، تیزی
  • موزونیت، درستی‏، بندش اور ترتیب کی مناسبت
  • تنگی‏، کھچاوٹ‏، مضبوطی، استحکام
  • جرأت، دلیری، جسارت، بہادری

English meaning of chustii

Noun, Feminine

चुस्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काम करने में दिखाई देने वाली तेजी या फुर्ती, चालाकी, फुर्तीलापन, दक्षता, होशयारी, दृढ़ता, मज़बूती, जुर्रत, दिलेरी, जसारत, बहादुरी
  • चुस्त होने की अवस्था या भाव; कसावट
  • तेज़ी; फ़ुरती
  • मज़बूती; दृढ़ता
  • चालाकी।

چُسْتی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone