تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُٹْکیُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹْکیُوں کے معانیدیکھیے
وزن : 212
واحد: چُٹْکی
چُٹْکیُوں کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع
- ہاتھ کے ان٘گوٹھے اور اس کے برابر کی ان٘گلی سے کسی چیز کو دبالے مسلنے یا نوچنے کا عمل
شعر
پوچھے جو زندگی کی حقیقت کوئی جمالؔ
تو چٹکیوں میں ریت اڑا کر اسے دکھا
چٹکیوں میں تم اڑا دو گے ہوا پر ہو سوار
تم سے کیا خاک کہے دل کی تمنا کوئی
English meaning of chuTkiyo.n
Noun, Feminine, Plural
- pinch, the small quantity held or picked up between thumb and forefinger
- in a moment
चुटकियों के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन
- कोई वस्तु उठाने, दबाने, पकड़ने आदि के लिए अथवा कोई विशिष्ट कार्य करने के लिए अंगूठे के सिरे से तर्जनी का सिरा मिलाने की मुद्रा या स्थिति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُٹْکیُوں)
چُٹْکیُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔