تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حورا" کے متعقلہ نتائج

حورا

۲. معشوق ، محبوب

حُورانِ بَہِشْتی

بہشت کی حُوریں

حُورانِ بَہِشْت

حُورا شَمائِل

عمدہ، جنت کے حوروں کی خاصیت والی، بہت ہی خوبصورت

حُوران

حُور (ک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

حُورُ الْعِین

خُوبصورت بڑی آنکھوں والی بہشتی عورتیں

حُورُ الْنِسا

حور شمائل عورت، نہایت خُوبصورت عورت

حور عیں

عربی میں حور العین ہے، حور جمع حوار کی، عین جمع عیناء کی، زن فراخ چشم، سفید رنگ، سیاہ بال اور بڑی آنکھوں والی عورت

حُورِ عِین

۱. رک : حُورالعین

اردو، انگلش اور ہندی میں حورا کے معانیدیکھیے

حورا

huuraaहूरा

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: حُور

حورا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱. حور (رک) کا واحد
  • ۲. معشوق ، محبوب
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of huuraa

Noun, Feminine, Singular

  • a virgin of paradise, a black-eyed nymph, beloved

हूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • माशूक़, महबूब, प्रेमिका

حورا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words