تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوا" کے متعقلہ نتائج

چُوا

(کھنڈ سالی) شکر کے وہ اجزا جو راب سے شیرہ نتھرنے کے بعد باقی رہیں

چُوانا

ٹپکانا، (کسی مائع کا حلق یا منھ میں) گرانا

چُوال

جبڑا

چُوان

چُواں

ٹپکا ہوا، وہ چیز جو ٹپکے، ٹپکا ہوا (پھل)

چُواؤ

( کسی مائع کا ) ٹپکاؤ ، رساؤ ، چکیدگی ؛ شیرہ .

چُوائی

ایک قسم کی تیز خوشبو جس کا زکر عہد وسطیٰ میں کیا گیا ہے

چُوا پَڑْنا

ٹپکنا ، ظاہر ہونا .

چُواں کھائی

وہ گڑحا یا کھڈ جس میں نیچے سے پانی ابلے، چویا

چُوہا

ایک چھوٹا سا جانور جو زمین میں بل بنا کر رہتا ہے (عموماً بھورا اور سرمئی رن٘گ کا ہوتا ہے)، موش

چُوہی

چوہا (رک) کی تانیت، چوہیا

چُوہے

چُوہا (رک) جمع یا مغّیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

چُوہِیا

چوہا کی تانیث

چُوہْلی

رک : چُلہی.

چُوہْلا

چولھا

چُوہارا

چھوہارا.

چُوہَن

(کاشت کاری) ہل کی بھار کی چوبی بشتی جس پر بھار چڑھی رہتی ہے بھار کو جو بھی کہتے ہیں اور یہی جو ان کی وجہ تسمیہ ہے ، یہ تلیٹی زمین کی کھدائی میں بڑی مدد دیتی ہے ، پرتھیا ، پروتھا ، پرہاری ، پریتا ، کڑاڑی ، کھونپا .

چُوہْڑا

خاک روب، بھن٘گی، حلال خور

چُوہانڈا

(شکر سازی) وہ برتن جس میں راب کا شیرہ ٹپک کر جمع ہوتا رہتا ہے .

چُوہاڑی

رک : چوہڑی.

چُوہے دَن٘تی

کلالئی میں پہننے کا پہن٘چی کی قسم کا زیور (اس کے دانے پہن٘چی کے دانوں کے پر خلاف بجائے گول کے چمپلی کی کلی کی شکل کے ہوتے ان دانوں کی چوہے کے دان٘توں سے مشابہت کی وجہ سے اسے چوہے دتیاں کہتے ہیں) کوکر دنتیاں ، چمیلیاں .

چُوہا سا

بہت میلا، انتہائی گندا، چھوٹا، معمولی

چُوہا ہونا

پانی یا پسینے میں اس طرح شرابور ہو جانا کہ کپڑے بدن پر بھیگ کر چسپاں ہو جائیں .

چُوہَڑ

شکار کا طریقہ جس میں جانور کو ٹٹی یا مصنوعی گھوڑے کے ذریعے دھوکا دے کر پکڑتے ہیں

چُوہاڑ

چوہڑا ، بھن٘گی ؛ حلال خور.

چُوہے مار

چوہوں کو پکڑنے یا مار ڈالنے والا پرندہ، موش گیر، چیل

چُوہا چَکٹ

بہت میلا کُچیلا، بہت گندہ

چُوہا چُوہا

(مجازاً) بہت حقیر چیز ، گھٹیا شے ، ہر فرد ، کل ، سب کے سب ؛ ادنیٰ سے ادنیٰ .

چُوہا بِلّی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے ، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں ”چوہے بھاگ بلی آئی “

چُوہا کَنّی

ایک طرح کی چوہے کے کان سے مشابہ چھوٹے پتوں کی گھاس جو بطور دوا استعمال ہوتی ہے اس کے پتوں پر سفید رواں ہوتا ہے اس کے پھول اور بیج سیاہ ہوتے ہیں ، آذان الفار ، سوساکَنّی (لاط : Ipomea rennipermia) .

چُوہے دَتّی

کلالئی میں پہننے کا پہن٘چی کی قسم کا زیور (اس کے دانے پہن٘چی کے دانوں کے پر خلاف بجائے گول کے چمپلی کی کلی کی شکل کے ہوتے ان دانوں کی چوہے کے دان٘توں سے مشابہت کی وجہ سے اسے چوہے دتیاں کہتے ہیں) کوکر دنتیاں ، چمیلیاں .

چُوہا پِسُّو

ایسے پِسّو جو طاعون میں مبتلا چوہے کے جسم سے چمٹے ہوتے ہیں اس کا خون چوستے ہیں اور اپنے اندر طاعون کے جراثیم پیدا کر لیتے ہیں .

چُوہے کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

بے اولاد ہونا .

چُوہے کا جَنا بِل ہی کھودْتا ہے

نطفہ کا اظر ضرور ہوتا ہے ، ہر شخص اپنی اصل کی طرف جاتا ہے

چُوہے کا بِل ڈُھونڈنا

چُوہا پَکَڑْنا

چوہے کو پنجرہ وغیرہ میں کھانے کی چیز ڈال کر پھنسا لینا

چُوہے کا بِل ڈُھونڈْتے پِھرو گے

چوہے کے بل مین جاکر پناہ لوگے، چھپتے پھروگے؛ امن تلاش کرتے پھرو گے، ابھی بھاگتے نظر آؤ گے.

چُوہِیا کا بِل ڈُھونڈْنا

بھاگنے کا راسہ تلاش کرنا، امن کی جگہ تلاش کرنا

چُوہا دَشتی

جن٘گلی چوہا

چُوہا چَنْدَن

اس کبوتر کا نام جس کے من٘ھ اور سر اور پوئے کا رن٘گ گردن کی حد تک بھورا سرمئی مثل چوہے کے ہو اور باقی تمام جسم کے پر مثل چندن کے شتری رن٘گ کے ہوں .

چُوہا، بِلّی کا شِکار ہے

کمزور کو زبردست قابو میں کر لیتا ہے

چُوہِیا سے دانت

چھوٹے دان٘ت ، دندان موش .

چُوہْڑا چَمار

نیچ ذات والا، گھٹیا، کمین

چُوہے کو مار کَر گوہَر سُنگھانا

نقصان یا تکلیف پہن٘چا کر اس کی تلافی کی کوشش کرنا .

چُوہا بَجاوے چَپْنی اَور ذَات جَتاوے اَپْنی

آدمی اپنے کرتوتوں سے معلوم ہو جاتا ہے

چُوہے کے بِل میں گُھسا چاہِیے

اس شخص کے خوف سے کہیں پنَاہ ملنی چاہیے .

چُوہے کے ہاتھ ہَلْدی کی گِرَہ لَگی وہ پَنْساری بَن بَیٹھا

تھوڑی سی پونجی ہاتھ لگنے پر اترانا .

چُوہْڑا چُوہْڑی

ایک گیت اور ناچ

چُوہِیّا کو جو دینا ہو وہ بِلّی کو دے دو

کوئی ایسا طریقہ جس سے نتیجہ جلدی نکلے اختیار کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

چُوہِیا ضَرِیح پَر چَڑھے سے پاک نَہیں ہوتی

ظاہرداری سے دل کی کثافت دور نہیں ہوتی .

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، دُم میں بانْدھا چھاج

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، کانوں میں بانْدھا چھاج

اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا، اوّل گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوا کے معانیدیکھیے

چُوا

chuvaaचुवा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

چُوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چونا (مائل ہونا، ٹپکنا) سے مشتق، تراکیب میں مستعمل
  • ایک مرکب خوشبو، ابٹن جس میں صندل مشک عنبر وگیرہ شامل ہوں، ارگجا، چار خوشبو دار چیزوں کو گرم کر کے ٹپکایا ہوا عرق یا عطر
  • بھیگی ہوئی دال کا چھلکا جو دھونے میں مل کر اور نتھار کر اتارا جاتا ہے
  • پانی کی سوت، چشمہ، منبع کنْوا، پاتال
  • چُووا، چُوآ، رک چوہا
  • ایک چیز جو ترشیوں سے بناتے ہیں
  • (کھنڈ سالی) شکر کے وہ اجزا جو راب سے شیرہ نتھرنے کے بعد باقی رہیں
  • لال ساگ، مرسا، چولائی
  • عود خام کا معمولی عطر، عود کے ثفل سے تیار کیا ہوا روغن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chuvaa

Noun, Masculine

  • an unguent or fragrant paste of four ingredients, viz. sandal, agallochum, saffron, and musk

चुवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ' चुआ '

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone