تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دالان" کے متعقلہ نتائج

دالان

(معماری) محراب دار دروں کی کُشادہ عمارت میں کم از کم تین در ہوتے ہیں، بالا خانہ یا کوٹھی کے دروازے کے باہر کا سائبان، بڑا اور لمبا کمرہ جس میں محراب دار دروازے ہوتے ہیں، پیش گاہ ایوان، صحن، برآمدہ، وران٘ڈہ

دالان دَرْ دالان

دُہرا دالان، اگے پِیچھے برابر کے دو زیادہ برآمدے

دَہْلانا

خوف زدہ کرنا ، ڈرانا.

طُرَّۂ دالان

چھجّا، منڈیر

دُہْرا دالان

(معماری) دالان در دالان ، دوگہا دالان

دَر دالان

ایک دالان کے اندر دوسری دالان

پیْش دالان

دالان کی اگلی جگہ جو صحن سے متصل ہو

پَس دالان

دالان کی پچھلی گیھ ، وہ دالان جس کے سامنے ایک دالان اور ہو، پچھلا دالان .

اردو، انگلش اور ہندی میں دالان کے معانیدیکھیے

دالان

daalaanदालान

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: معماری

دالان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معماری) محراب دار دروں کی کُشادہ عمارت میں کم از کم تین در ہوتے ہیں، بالا خانہ یا کوٹھی کے دروازے کے باہر کا سائبان، بڑا اور لمبا کمرہ جس میں محراب دار دروازے ہوتے ہیں، پیش گاہ ایوان، صحن، برآمدہ، وران٘ڈہ

شعر

English meaning of daalaan

Noun, Masculine

दालान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( वस्तुकला) किसी भवन या मकान के अन्तर्गत वह लम्बी वास्तु रचना जिसके तीन ओर दीवारें, ऊपर छत और सामनेवाला भाग बिलकुल खुला होता है, मकान के बाहर लोगों के बैठने की छतदार खुली जगह, बेड़ा और लंबा कमरा जिसमें मेहराबदार दरवाजे होते हैं, या तिदरी होती है, ओसारा, बैठक

دالان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دالان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دالان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words