تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دانہ دُنکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دانہ دُنکا کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
موضوعات: غلہ
دانہ دُنکا کے اردو معانی
فارسی، پراکرت - اسم، مذکر
- گرے پڑے دانے یعنی غلہ، وہ اناج جو کسی وجہ سے بچ جائے اور ادھر ادھر پڑا رہ جائے
- معمولی خوراک یا غلہ، موٹا جھوٹا کھانا
- (جمع میں یعنی دانے دنکے) چھوٹی پھنسیاں
شعر
چگ رہے ہیں کسی پردیس میں دانہ دنکا
موسم گل میں بھی اس بار پرندے نہیں ہیں
ابھی پرواز کی فرصت ہے کس کو
ابھی تو دانہ دنکا ہو رہا ہے
English meaning of daana-dunkaa
दाना-दुन्का के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, प्राकृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- गिरे-पड़े दाने यानी अन्न, वह अनाज जो किसी कारण शेष रह जाए और इधर-उधर पड़ा रह जाए
- साधारण आहार या ग़ल्ला, मोटा-झोटा खाना
- (बहुवचन में अर्थात दाने-दुनके) छोटी फूँसियाँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دانہ دُنکا)
دانہ دُنکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔