تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانا" کے متعقلہ نتائج

زِیْرک

دانشمند، دانا، عقلمند، ہوشیار، تیز فہم

زیرکی

دانائی، عقلمندی، ہوشیاری، فہم و فراست

زِیرَکانَہ

دانشمندانہ، فراست آمیز

زِیرَہ خانَہ

(نباتِیات) پھول کا وہ جوف جس میں زرِ گُل پایا جاتا ہے، وہ خانہ جس میں زِیرہ ہوتا ہے

زَرَک

سونے کے ورق کا چُورا

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

ذَرْق

پرندے کا براز

زَوْرَق

چھوٹی کشتی، ڈون٘گی

زَرُوق

بذریعۂ پچکاری بدن میں دوا پہنچانا

زُرِیق

ایک سفید رنگ کا پرند جو پانی اور خشکی دونوں میں رہتا ہے اس کا گوشت خراب اور بدبودار ہوتا ہے بطور دوا مستعمل

زَرّاق

کیمیا گر، ماہر کیمیا

زاہِد کوہ

سُورَج ، آفتاب

مُرْغ زِیرک

عقل مند پرندہ، (مجازاً) عقل مند یا چالاک آدمی

مُرْغِ زِیرَک سار

ایک سیاہ رنگ کا خوش الحان پرندہ

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَورَقی ہَڈّی

(حیوانیات) وہ کشتی نُما ہڈّی جو ہاتھ یا پیر میں ہوتی ہے.

زَورَق اَنْداز

کشتی کھینے والا ، ملّاح ۔

زَوْرَقِ حَیات طُوفانی ہونا

مرنا، مارا جانا، قتل ہونا

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

زرْق بَرْق کَرْنا

آراستہ و پیراستہ کرنا، زیب و زینت دینا، چمکانا، اجالا کرنا

زَرخیز دِماغ

تیز دماغ، اُونچی سوچ رکھنے والا ذہن

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرخیز مَیدان

(ادبیات) خیالات کے اظہار کیلئے زبان کی وسعت اور گُنجائش ہونا.

زیرِ کَفْش دَھرنا

جوتی کے نیچے دبا لینا، مغلوب کرنا، قابو میں کر لینا، زیر کر لینا

زَرْخیزْیَوں

شادابی، ہریالیاں

زَرّاق خانَہ

زیرِ کَفْش دَھر لینا

جوتی کے نیچے دبا لینا، مغلوب کرنا، قابو میں کر لینا، زیر کر لینا

زَرخیز زَمِین

(شاعری) شاعری میں ردیف و قافیہ اور بحر کی خُوبصورتی اور اچّھائی جس سے مضمون سمجھنے میں آسانی پیدا ہو.

زَرخَرِید

روپیہ دے کر خریدا ہوا، غُلام، لونڈی

زَر خَرِید کَرْنا

قِیمت دے کر خریدنا، دولت خرچ کر کے لینا

زَورَق اَنْطالِیقی

وزن کرنے کا ایک باٹ جو سات ہزار اور دو سو مِثقال کے برابر ہوتا ہے ۔

زَرخیز کَرنا

پیداوار کے قابل بنانا

زَر کَش

سونے چان٘دی کے تاروں سے کلابتوں بنانے والا، تارکشی کا کام کرنے والا

زَرَکی

زرک سے متعلق ، زرک

زور کَش

دباؤ یا بوجھ برداشت کرنے والا ۔

زَرخیزِیَّت

سرسبزی، خوبصورتی، شادابی

زَرخیزی

سرسبزی، شادابی، خُوبصورتی

زَر کَشی

روپیہ کھین٘چنے کا عمل، جلبِ زر

زار و قَطار رونا

بہت رونا، پُھوٹ پُھوٹ کر رونا زار زار رونا

زَر خَرِیدار

سونا خریدنے والا

ذَرا کارے دارَد

مشکل کام ہے

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

زَورَقی

کشتی نُما ٹوپی، ایک قسم کی فقیروں کی ٹوپی، جو کشتی کی شکل کی ہوتی ہے

زَر کاشی

زَرْخیز

پیداواری صلاحیت رکھنے والا، سرسبز، شاداب، اُپجاؤ

ظَرُوخَہ

(حیوانیات) جانور کی ٹانگ کا دوسرا جوڑ .

زَر خَرِیدَہ

قِیمت دے کر خریدنا، دولت خرچ کر کے لینا

زیر کَرْدَہ

ہرایا ہوا ، زیر کیا ہوا ، مفتوح.

ذَراقَہ

پِچکاری.

زور کا

شاندار، زبردست، بلند پایہ، بلند

زَرِ کاغَذی

کرنسی نوٹ جو حکومت یا سرکاری بینک کی طرف سے زر نقد یا اس کے بدل کے طور پر جاری کیے جائیں

زَرِیخ

زِرَخ

ایک شکاری پرندہ ، زُرّق .

زَرکار

سونے یا سُنہرے کام سے مُزَیَّن، سونے کا کام کرنے والا، سُنہرے نقش و نگار بنانے والا

ذَرا خُشْکا کھاؤ

چلتے پھرتے نظر آؤ

زیر کو شیر کَرْنا

کم ہمّت کو بہادر بنانا، کمزوروں کو طاقت ور کرنا، پال پوس کر لائق بنانا

زیرِ کِفالَت

سرپرستی میں، نگرانی میں

زَرّاقی

مکّاری، عیّاری، دھوکے بازی

عُذْر خواہ

عزرچاہنے والا، عفوخواہ، معذرت خواہ، معذرت کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں دانا کے معانیدیکھیے

دانا

daanaaदाना

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

دانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) بیلوں کو کھلیان پر چلانا، گاھنا، دائین چلانا
  • جن بھوت، پریت، دیو، عفریت

صفت

  • جاننے والا، عالم، باخبر
  • عقل مند، دانش مند، ہوشیار، زیرک
  • تجربہ کار
  • آزمودہ کار
  • عمر رسیدہ
  • جہاں دیدہ
  • سیانا، بالغ، سمجھ دار
  • (تصوف) مرید صادق، سالک جو راہ حق میں قدم مضبوط اور ثابت رکھے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daanaa

Noun, Masculine

  • sage, wise man
  • wise, learned

Adjective

  • wise, prudent, learned

दाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषिकार्य) बैलों को खलिहान पर चलाना, गाहना, दाईन चलाना

    विशेष - गाहना= (कृषि) खलिहान पर बेलन को घुमाना जिससे लंबा टूट कर भूसा बन जाता है और दाने निकल आते हैं, खलियान रौंदना, ग़ल्ले का कुचलना, धान आदि के डंठल झाड़ना

  • जिन-भूत, प्रेत, देव, राक्षस

विशेषण

  • जानने वाला, ज्ञानी, सचेत
  • अक़्लमंद, बुद्धिमान, समझदार, विज्ञ
  • अनुभवी
  • कार्यसिद्ध
  • बूढ़ा
  • वृहदानुभवी या घाट-घाट का पानी पीया हुआ आदमी
  • सयाना, वयस्क, समझदार
  • (सूफ़ीवाद) सच्चा शिष्य, सूफ़ी जो अध्यात्म के मार्ग में क़दम मज़बूत और जमाए रखे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone