تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داؤں مارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داؤں مارْنا کے معانیدیکھیے
داؤں مارْنا کے اردو معانی
-
داؤں گھات کرنا
مثال - وکیل صاحب نے جرح میں وہ داؤں مارا کہ فریقِ ثانی ہمیشہ کے لیے پٹ ہوگیا.
- دھوکا دینا
- نفع کثیر اُٹھانا
-
داؤں لگانا، داؤں کرنا
مثال - میں کبھی فقیر بن کر دان٘وں مارتا ہوں اور کبھی کیمیا گر اور کبھی کچھ اور.
दाँव मारना के हिंदी अर्थ
-
दाँव घात करना
उदाहरण - वकील साहब ने जरह (तर्क वितर्क) में वह दाँव मारा कि फ़रीक़-ए-सानी हमेशा के लिए पट हो गया।
- धोखा देना
- अत्यधिक लाभ उठाना
-
दाँव लगाना, दाँव करना
उदाहरण - मैं कभी फ़क़ीर बनकर दाँव मारता हुँ और कभी कीमिया गर और कभी कुछ और।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داؤں مارْنا)
داؤں مارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔