تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہِم کا دَہْم رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

دَہِم کا دَہْم رَہ جانا

حیرت زدہ رہ جانا، حیران و دم بخود رہ جانا

جی کا جی رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

بَیٹھا کا بَیٹھا رَہ جانا

ایک دم سے مرجانا ، یکایک آنکھیں بند ہوجانا.

سوتے کا سوتا رَہ جانا

سو کر پھر جیتا نہ اُٹھنا ، سوتے میں مرجانا ، نین٘د کی حالت میں مرجانا .

دَھرا کا دَھرا رَہ جانا

بالکل بیکار ہو جانا ، بے سود ہو جانا ، رکاوٹ پڑ جانا .

دیکْھتا کا دیکْھتا رَہ جانا

متحیّر رہ جانا، دم بخود رہ جانا ؛ بے بس ہو کر رہ جانا.

دیکھتے کا دیکھتے رَہ جانا

رک : دیکھتا رہ جانا.

دَھرے کا دَھرا رَہ جانا

جی کا جی میں رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

راکھ کا ڈھیر ہو کَر رَہ جانا

راکھ کا ڈھیر بن جانا ، جل کے خاکستر ہو جانا .

لَہُو کا گُھونٹ پی کے رَہ جانا

۔کنایہ ہے غم و غُصّہ ضبھ کرنے سے۔ ؎

اُوپَر کا سانس اُوپَر نِیچے کا نِیچے رَہ جانا

مُنہ دیکھتا کا دیکھتا رَہ جانا

رک : منہ دیکھتا رہ جانا ۔

مُعامَلَہ جَہاں کا تَہاں رَہ جانا

کسی کام میں الجھاؤ پید ا ہو جانے کے سبب کام پورا نہ ہونا، معاملہ کھٹائی میں پڑنا، کام پورا نہ ہونا

یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا

اسی طرح رہ جانا، جیسا ہے اسی صورت میں پڑا رہ جانا، کچھ کام نہ آنا (مال و اسباب وغیرہ)

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

مُنہ حَیرَت سے کُھلا کا کُھلا رَہ جانا

نہایت حیران ہونا ، ششدر ہوجانا ۔

کَھڑے کا کَھڑا رَہ جانا

حیران یا مبہوت رہ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہِم کا دَہْم رَہ جانا کے معانیدیکھیے

دَہِم کا دَہْم رَہ جانا

dahim kaa dahm rah jaanaaदहिम का दह्म रह जाना

محاورہ

دَہِم کا دَہْم رَہ جانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • حیرت زدہ رہ جانا، حیران و دم بخود رہ جانا

दहिम का दह्म रह जाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • हैरान और आश्चर्यचकित रह जाना, अचंभित रह जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہِم کا دَہْم رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہِم کا دَہْم رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words