تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہْشَت ناک" کے متعقلہ نتائج

مُضِر

غیر مفید، زبوں، نقصان پہنچانے والا، نقصان دہ دوا وغیرہ

مُضِر ہونا

نقصان رساں ہونا ، ضرر پہنچانے والا ہونا ۔

مُضِر نَتائِج

نقصان پہنچانے والے نتیجے ۔

مُضِر اَثَرات

نقصان پہنچانے والے اثرات ، بُرے اثرات ۔

مُضِرِ صِحَّت

صحت کے لیے نقصان دہ، صحت کو نقصان پہنچانے والا، جو صحت کے لئے نقصان دہ ہو

مُضِرّانَہ

جس میں نقصان ہو ؛ نقصان کے ساتھ ، خسارے میں ۔

مُضِرّات

نقصانات، بُرائیاں، بُری چیزیں

مُضاد

باہم ایک دوسرے کی ضد ، خلاف ۔

مُوجِر

کسی شے کو ٹھیکے پر دینے والا شخص، کرایے پر دینے والا، اجارے پر دینے والا

مُوجِد

۱۔ ایجاد کرنے والا ، بنانے والا ، پہلی بار پیدا کرنے والا ، بانی

مُجِیر

دست گیر ، پناہ دینے والا ؛ خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔

مُنذر

(آنے والی ساعت سے) ڈرانے والا، متنبہ کرنے والا، مستقبل کے خطرات سے آگاہ کرنے والا، (عذاب الٰہی کا) خوف دلانے والا (خصوصاً پیغمبر)

منجر

۔(ع۔ بتشدید حرف آخر تھا) فارسی اور اردو میں بغیر تشدید مستعمل ہے۔ صفت۔ کھینچا گیا۔ کھنچنے والا۔ قریب تھا کہ فریقین کی نزع منجر نصباد ہو۔

مُضارِع

مشابہ، مانند

مُزارِع

(کاشت کاری) زراعت کرنے والا، کھیتی باڑی کرنے والا، کسان، کاشتکار

مُضارعَت

مشابہت ، مشابہ ہونا ، مانند ہونا ۔

مَزار

زیارت کرنے کی جگہ، بزرگوں کا مقبرہ، درگاہ، آستانہ، بزرگوں کا مرقد، (عموماً) قبر، گور، مرقد

مَضار

مضرت کی جمع، بہت سے ضرر، نقصانات

مُزارِعِ قَدِیمی

(کاشت کاری) جو کاشت کار قدیم سے چلا آتا ہو

مُزارِعِ مُسْتَحِقِ دَخْل کاری

(قانون) وہ کاشت کار جو کسی وجہ سے بعد بندوبست سرسری کے برابر قابض اراضی رہا ہو اور کوئی لگان مالک کو سوائے حصہ معاملہ سرکاری و ابوابدہی کے جو بروے حساب کے اس اراضی پر واجب آتا ہو ادا نہ کیا ہو تو وہ مزارعہ مستحق دخل کاری اس اراضی کا جو زیر کاشت اس کے ہو سمجھا جائے گا

مُزارِع خود کاشْت

(کاشت کاری) وہ کاشت کار جو خود بونے جوتنے کا کام کرتا ہو

مُزارِعَہ

(کاشت کاری) مزارع ، کسان ۔

مَضَرَّتِ دِیوانی

(قانون) ان حقوق میں دست اندازی کرنا جو اشخاص سے بحیثیت الاشخاص تعلق رکھتے ہوں

مُزارِعِ چَھپَّر بَنْد

(قانون) وہ کاشت کار جس کا حق قدیم سے چلا آتا ہو

مُزارِعانَہ

مزارع کا ، کاشت کار یا مزارع سے متعلق ۔

مُزارِعِ تابِع مَرْضِیِ مالِک

(قانون) وہ کاشت کار جسے مالک جب چاہے نکال دے، وہ کاشت کار جو مالک کی مرضی کے تابع ہو

مَزارِع

(کاشت کاری) بہت سے کھیت، وہ جگہیں جہاں کاشت کاری کی جائے اور کھیتی باڑی ہو

مُزارَعَت

شرکت میں کاشت کرنے کا عمل، زراعت جو شرکت میں کی جائے مثلاً زید اپنی زمین عمرو کو اس شرط پر دیوے کہ عمرو اس میں زراعت کرے جو کچھ پیدا ہووے گا اس کا مقرر شدہ حصہ زید کو ملے باقی عمرو کو

مُزارِعِین

مزارع (رک) کی جمع ، نوکر چاکر ۔

مَیزَر

دستار ، پگڑی ، مندیلی ۔

مَؤُزَر

اپنے موجد کے نام سے موسوم ایک قسم کی میگزین والی جرمن پستول، ماؤ زر

مَزیر

مضبوط ، پکا ؛ بے خوف ، نڈر ؛ سخت ؛ سخت دل

مَضِیر

تلخی ، بد فطرتی ، تیزی۔

مَزُور

(عو) مزدور ۔

مِزْر

(طب) جو کی شراب، شراب بوزہ، نبیذ

مزید

زیادہ کیا ہوا، بڑھایا ہوا، زیادہ، اور بھی، افزوں

مَزرَع

کاشت کاری: کھیتی کی جگہ، کھیت یا کھیتی، کشت، وہ زمین جو قابل کاشت ہو، چھوٹا گاؤں

مَزرُوع

بویا ہوا، جوتا ہوا، کاشت کیا ہوا نیز جس چیز کی کاشت کی جائے

مِذراع

وہ شہر جو آباد علاقے اور ریگستان کے درمیان ہو

مُزارِعِ کُھوہ مار

(قانون) وہ کاشت کار جس کے حقوق کاشت صرف اس کے چاہ کے قیام تک رہتے ہیں یہ صرف بچہ مالک کو دیا کرتا ہے

مُزَرکَش

زرکش ، مطلا ، سنہری تاروں سے بنا ہوا ، زر تار (خصوصاً لباس کے لیے مستعمل) ۔

مُزد

مزدوری، اجرت، اجر

مَعْذُور

عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا

مَعاذِیر

معذرتیں ، عذر ، حیلے ، بہانے ۔

مُضارِبَہ

شراکت کا کاروبار، کاروبار میں شریک ہونا

مُوجِد کَلام

کلام کا بنانے والا ، ایجاد کرنے والا ، شعر یا نظم وغیرہ کہنے والا

مُزَرَج

(طب) مست ِشراب

مُضارِبَہ کَمْپَنی

مشترکہ سرمائے سے چلایا جانے والا ادارہ ، شراکتی کمپنی ۔

مُضارِب

مُضارَبَت

(فقہ) کاروبار میں ایسی شرکت کہ مال ایک کا ہو اور محنت دو سرے کی، نفع میں شریک بنا کر کسی کو تجارت کے لیے مال دینا، نفع کی امید پر مال کسی کو دینا، کسی اور کی تجارت میں شریک ہونا

ما زاد

وہ جو معین مقدار سے زیادہ ہو

mozzarella

ایک قسم کا اطالوی پنیر جو پہلے بھینس کے دودھ سے تیار کیا جاتا تھا ۔.

موزے رُوئَت

(حیاتیات) مرکب آنکھ میں بننے والی شبیہ یا عکس جو ہزاروں آنکھ پاروں(Omma- tadiam) کے کام کرنے سے تشکیل پاتا ہے (انگ : Mosaic Vision) ۔

مُعاضِد

مددگار، معاون، حمایتی

مَوضَع دار

۔(اردو) گانوں۔ گاؤں کی ترتیب سے۔ نمبر دار۔

مُضادَین

(طب) دو ضدیں ، دو مخالف چیزیں

مُجَرَّدی

تجرد، تنہائی، آزادی، مجردیت

مُجَرَّدَہ

۱۔ وہ جو مجرد ہو ، غیر مادی ۔

مُجَرَّد لَفظ

محض ، مطلق ، اکیلا یا تنہا لفظ ، لفظ واحد یا مفرد (مرکب کی ضد) ۔

مُجَرَّد سَب سے اَعلیٰ جس کے لَڑکا نَہ بالا

بن بیاہا یعنی کنوارا آدمی بہت اچھا ہوتا ہے، آزاد ہوتا ہے اور دنیا کے بکھیڑوں سے بچا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہْشَت ناک کے معانیدیکھیے

دَہْشَت ناک

dahshat-naakदहशत-नाक

اصل: فارسی

وزن : 2221

دَہْشَت ناک کے اردو معانی

صفت

  • بھیانک، ڈراؤنا، وحشت ناک

English meaning of dahshat-naak

दहशत-नाक के हिंदी अर्थ

विशेषण

دَہْشَت ناک کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہْشَت ناک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہْشَت ناک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone